جرائم
-
خیبر، تیراہ میں دو کمسن بھائیوں کے مشہور زمانہ قتل کیس میں ملزمان کو سزا سنا دی گئی
بچوں کو ان کے چچا مغل جان اور ان کے بیٹے اسحاق نے جائیداد ہتھیانے کے لئے قتل کیا تھا۔ قبائلی علاقہ جات میں اس طرح کے واقعات کو "میراتہ" کا نام دیا جاتا ہے جس میں مجرمان کا مقصد جائیداد ہتھیانہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: سکول کے اندر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے استاد جانبحق، دو افراد زخمی
لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں سرکاری سکول کے اندر فائرنگ سے سکول استاد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے دور افتادہ علاقے تجوڑی کے ایک سرکاری سکول میں پیش آیا ہے۔ جہاں پر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 تجوڑی میں ملزمان نے…
مزید پڑھیں -
کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج
یاسر شاہ نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹر ہے، شکایت کی صورت میں مقدمے میں پھنسا دے گا۔ ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھیں -
پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں تین دہشت گرد مارے گئے
ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھے جبکہ تینوں دہشت گرد سکھ قتل کیس اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔ پولیس حکام
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار اور ڈرائیور زخمی
واقعے میں شبلی فراز محفوظ رہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جلد مزید تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔ طاہر ایوب، ڈی آئی جی کوہاٹ
مزید پڑھیں -
باجوڑ تحصیل ماموند میں عوامی نیشنل پارٹی کی گاڑی پر بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے ۔ ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان کے مطابق واقعہ ماموند پولنگ سٹیشن کے قریب پیش آیا جس میں عوامی نیشنل پارٹی کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے بتایا کہ بم دھماکے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل فائرنگ تبادلے میں مارا گیا
کمانڈر غفور عرف جلیل متعدد دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے، اور افغانستان میں موجود مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
کراچی میں بینک کے قریب دھماکہ، 15 افراد جاں بحق 13 زخمی
دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں گیس پائپ لائن میں ہوا جس سے نجی بینک کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع
مزید پڑھیں -
متنی، درندہ صفت شخص کی 4 سالہ بچے سے بدفعلی، ملزم فرار
پولیس نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملے، ایک پولیس اہلکار شہید، تین زخمی
سیدگی کے علاقے میں پی ٹی سی ایل کے ایک غیرفعال دفتر میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر رات کے دو بجے نامعلوم مسلح افراد کے ایک گروہ نے حملہ کر دیا۔ زرائع
مزید پڑھیں