جرائم
-
افضال و حسنین: سفر آخرت پر روانہ پشاور کے دو کزن، بہنوئی اور جگری دوست!
سید محمد افضال اور سید عنیق حسنین اب اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن سب سے بڑا امتحان تو اب شروع ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ: ایل آر ایچ کا آنکھوں دیکھا حال
پتہ نہیں قیامت کا دن کیسا ہو گا، شاید اس دنیا میں بھی کبھی کبھی قیامت کے مناظر رونما ہوتے ہیں، جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا، وہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: سول جج پر وکلاء کے تشدد کی اصل کہانی کیا ہے؟
خیبر پختونخوا میں اس سے قبل بھی تین ججوں کے ساتھ اس سے ملتے جلتے ناخوشگوار واقعات پیش آئے جو سب لکی مروت میں تعینات رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مردان میں مہلک بیماری کے ڈر سے ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو ذبح کردیا
ایس ایچ او نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون ڈپریشن کا شکار تھی اور اس سے پہلے ان کے دوبیٹے خون کی بیماری کی وجہ سے مرگئے تھے
مزید پڑھیں -
بونیر کی صبیحہ نے جیتے جی والد کے گھر نا آنے کی قسم کیوں اٹھائی تھی؟
جاتے وقت صبیحہ رو رو کر بتا رہی تھی کہ یہ مجھے مار ڈالیں گے، مجھے نہ بھیجیں، میں نے کہا اب جو بھی ہے میں نے ہاں کر دی ہے۔ مقتولہ کے والد کا بیان
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں دو کمسن افغان بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار
سال 2020 کے دوران 29 کمسن بچوں، سات لڑکیوں اور 22 لڑکوں سے جنسی زیادتی کی گئی جبکہ 2021 میں نوشہرہ کے مختلف تھانوں میں 38 بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے مقدمات درج کئے گئے۔
مزید پڑھیں -
‘غم سے نڈھال خواجہ سرا نینا کا جواب سُن کر میں شرم سے پانی پانی ہو گیا’
'حسینہ پٹھانی کے پاوں میں گولی لگی، وہ چیخ رہی تھی اور یہ ظالم فائرنگ کر رہے تھے، ایسا تو کوئی جانوروں کے ساتھ بھی نہیں کرتا
مزید پڑھیں -
مردان میں گھریلو ناچاقی پر حاملہ خاتون قتل
پختون معاشرے میں خواتین پر بہت سی پابندیاں ہیں، وہ خواتین جن کے شوہر ملک سے باہر مزدروری کے لیے جاتے ہیں ان کی بیویوں کو دیور اور سسر کے رحم کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں خواجہ سرا حسینہ فائرنگ کی وجہ سے عمر بھر کے لیے معذور
واقعے میں ملوث ملزمان گرفتار نہیں کئے گئے مگر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کر رکھی ہے جس کی وجہ سے پولیس کو انہیں پکڑنے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں
مزید پڑھیں