ماحولیات
-
پاکستان میں 2090 تک 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان: ورلڈ بینک رپورٹ
ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات: خیبرپختونخوا میں شہد کی پیداوار میں 35 فیصد کمی
سوچا تھا اس سال شہد فروخت کر کے چند لاکھ کماؤں گا تو گھر کی مرمت کے ساتھ ساتھ شادی بھی کر لوں گا لیکن انسان اور اللہ تعالیٰ کے ارادے ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
ضلع تور غر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
تحصیل جدبا کے علاقے جھٹکا کے مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ شب گیارہ بجے کے قریب بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے فورا بعد دو گھروں پر مٹی کے تودے آ گرے ہیں جس سے دونوں گھر زمین بوس ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ہزارہ کے جنگلی سور کا نیا مسکن ملاکنڈ ڈویژن، ہجرت کی وجہ کیا ہے؟
انور زیب ضلع بونیر میں جنگلی سور کی بڑھتی ہوئی آبادی مقامی کسانوں کیلئے درد سر بن گئی۔ گزشتہ دو سال میں گندم، مکئی اور دیگر فصلوں کا بڑا حصہ جنگلی سوروں کی وجہ سے ضائع ہو رہا ہے۔ مکئی کی فصل کو جنگلی سور سے محفوظ رکھنے کیلئے مقامی لوگ رات کے وقت ٹولیوں…
مزید پڑھیں -
50 برس کے دوران موسمیاتی آفات میں 5 گنا اضافہ
انسانی مداخلت سے ہر موسم کا مزاج شدید ہو چکا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم رپورٹ
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی: آج میں رہتے ہوئے کل کو ٹھیک کرنا ہے
اپنی ماں اپنی زمین کے گہناتے حسن کی حفاظت کے لئے موسومیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے برق روی سے کام آج سے نہیں بلکہ ابھی سے شروع کریں۔
مزید پڑھیں -
‘پانی کا بڑا مسئلہ آنے والا ہے، حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی’
ملک بھر کے اساتذہ بچوں کو شجرکاری مہم کی ترغیب دیں۔ خیبرپختونخوا میں شجرکاری مہم سے متعلق 2 سال نتیجہ کمزور رہا۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
دریائے سوات تباہی کے دہانے پر، لیکن ذمہ دار کون ؟
کالام سے لیکر لنڈا کے تک دریائے سوات کے کنارے بنے ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی ساری گندگی دریائے سوات میں ڈالی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ لنڈی کوتل کی خواتین
نہ صرف وہ بلکہ ان کے علاقے کی باقی لڑکیاں اور خواتین بھی گھر کی ضرورت کے لیے پانی دور دراز کے علاقوں سے لاتی ہیں: یسریٰ
مزید پڑھیں -
بالائی علاقوں میں بارش سے ندی اور نالوں میں طُغیانی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبےکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور ابرالودرہنے کا امکان ہے؛ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں