ماحولیات
-
کیا ‘2025 بلین ٹری سونامی پلس’ منصوبہ موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کر سکے گا ؟
"اگر پاکستان میں ہر فرد کم از کم پانچ درخت لگائے تو فضائی آلودگی میں 30 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ شجرکاری مہم محض حکومتی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ ہر شہری کا فرض ہے۔ اگر آج درخت نہ لگائے گئے تو مستقبل میں زندگی مزید مشکل ہو جائے گی"۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: مکئی کے مفت تخم نے سیلاب زدہ کاشتکاروں کی محنت پر پانی پھیر دیا
ضلع چارسدہ کے سیلاب زدہ کاشتکار گزشتہ سال غیرسرکاری تنظیم کی جانب سے فراہم کردہ مکئی کے ناقص بیج کے باعث 3800 من پیداوار سے محروم، اور غذائی قلت سے دوچار ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
"بلیک گولڈ:” کوئلہ توانائی کا اہم زریعہ لیکن لاکھوں اموات کا سبب بھی!
کوئلہ توانائی کا ایک ذریعہ ہے۔ توانائی یعنی بجلی کے حصول کے علاوہ اسٹیل، مختلف کیمیکلز کی تیاری، سیمینٹ، ادویات اور دیگر اشیاء بنانے کے لئے بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے۔ صدیوں سے کوئلہ کو جلانے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ، سلفر ڈائی آکسائیڈ، نائٹروجن آکسائیڈز کاربن مونو آکسائیڈ جیسی زہریلی گیسز پیدا ہوتی ہیں جو…
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ کے کسان خود کو رجسٹرڈ کروانے سے گریزاں کیوں؟
محققین کے مطابق خیبر پختونخوا میں 1 اعشاریہ 8 ملین ہیکٹر رقبے پر مختلف فصلیں اگائی جاتی ہیں جو صوبے کی عوام کی تین ماہ کی خوراک کی ضرورت پوری کرتی ہیں اور باقی نو ماہ کی خوراک دوسرے صوبوں سے پوری کرنا پڑتی ہے۔
مزید پڑھیں -
مٹی کے چولہے کا دھواں۔۔ موت کا کنواں!
چولہے کا یہ دھواں اصل میں بائیوماس کہلاتا ہے۔ بائیوماس یعنی مٹی کے چولہے سے نکلنے والا دھواں آج اس بلاگ کا موضوع ساتھ ہی ان بیماریاں کا ذکر بھی جو اس بائیوماس سے لاحق ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج اور خشک دسمبر: ”آج کل کی سردی تو کاٹنے کو دوڑتی ہے”
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران مون سون کے اوقات میں ردوبدل؛ اچانک کہیں تیز بارشیں، موسم سرما اور گرما کی مدت میں واضح فرق کا آنا، گرمیوں کا دورانیہ بڑھنا وغیرہ یہ تمام موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی تصدیق
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی اور گندم کی پیداوار: پشاور میں 3 قسم کے نئے بیج تیار
صوبے میں کاشتکاری کا 51 فیصد انحصار بارشوں پر ہے تاہم گزشتہ پانچ سالوں سے موسمیاتی تبدیلیوں بالخصوص بارشوں کے نہ ہونے سے زرعی شعبہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ماہرین
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی: پاکستان کا عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ
گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے لیکن پاکستانی عوام کو موسمیاتی اثرات سے موت کا خطرہ دیگر ملکوں کے برعکس 15 گنا زیادہ ہے۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر: خیبر پختونخوا میں زراعت کیلئے بڑا خطرہ
صوبے میں فصلوں کی موسمیاتی مزاحمت رکھنے والی اقسام متعارف کرنے کی ضرورت اور اس حوالے سے کسانوں میں آگاہی پھیلانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج: ہر پانچ میں سے ایک شخص شدید خطرے سے دوچار
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید موسمی واقعات جیسے طوفانی بارشوں، سیلاب، خشک سالی، طوفان اور شدید گرمی کی لہروں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جس سے غریب معیشتوں پر نمایاں دباؤ پڑا ہے۔
مزید پڑھیں