ماحولیات
-
دیربالا: سٹرابیری میں کیڑے لگنے سے لاکھوں روپے کی فصل متاثر، کاشتکار پریشان
زاہد جان دیروی دیربالا کے علاقے عشیری درہ میں سینکڑوں ایکڑ رقبے پر کاشت سٹرابیری کی فصل (پنیری) میں خطرناک قسم کے کیڑے لگنے سے فصل متاثر ہونے لگا ہے جس باعث مقامی زمیندار اور کاشتکاروں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ مقامی کاشتکار گوہر خان کے مطابق عیشری درہ کی زمین…
مزید پڑھیں -
پولیس: صوابی اور مہمند میں 176 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تلف کر دی گئی
عصمت خان پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پوست کی کاشت کے مکمل خاتمے کے لیے قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت پوست کاشت کرنے والوں کی محض فصلیں ہی تباہ نہیں کی جاتیں بلکہ ذمہ داروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جاتی…
مزید پڑھیں -
خشک ہوتے کنویں، لنڈی کوتل کے ہر دوسرے گھر کی کہانی
محراب افریدی قبائلی ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل کی اسما بی بی کئی میل دورسے گھر کے لئے پانی لاتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ابھی دو تین سال پہلے کی بات ہے، ہمارے گھر میں کنواں ہر وقت پانی سے بھرا رہتا تھا۔ اس کنویں سے نہ صرف ہماری ضروریات پوری ہوتی تھیں…
مزید پڑھیں -
‘زیتون کی کاشت سے میرے معاشی حالات پہلے سے زیادہ بہتر ہوگئے ہیں’
رفاقت اللہ رزڑوال حکومت نے خوردنی تیل میں اضافے اور پیداوار سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے پشاور ترناب فارم میں ایک نمائشی تقریب کا انقعاد کیا تھا جس میں زیتون کی مخلتف اقسام کے تیل، میٹھے مربے اور اچار رکھے گئے تھے۔ زرعی ماہرین کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی مٹی زیتون…
مزید پڑھیں -
‘آب و ہوا کی تبدیلی سے بچنے کے لئے شجرکاری وقت کی ضرورت ہے’
عصمت خان موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے سے دوچار حکومت کی جانب سے پاکستان میں شجر کاری پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور انہیں کامیاب بنائیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب کے بعد بین…
مزید پڑھیں -
کیا مارخور کے شکار کے لئے صرف ایک فائر کیا جاتا ہے؟
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں اب تک 82 مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کئے جاچکے ہیں اور چار شکار اس سال کئے جائینگے
مزید پڑھیں -
حیاتیاتی تنوع کی بحالی کی طرف ایک اقدام
گل محمد نے بتایا کہ پرندوں کے لیے بہترین رہائش گاہ بنانے کے لیے میں نے اپنے گھر میں بہت سے درخت، سبزیاں اور پھلوں کے پودے لگائے ہیں
مزید پڑھیں -
کیا واقعی بلین ٹڑیز سونامی منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوا ہے؟
ہر سرکاری منصوبہ جب بھی شروع کیا جاتا ہے تو اس کے لئے کوئی سروے نہیں کیا جاتا، صرف ایک آئیڈیا پر کام کیا جاتا ہے۔ تیمور خان، سینئر صحافی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں 2090 تک 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان: ورلڈ بینک رپورٹ
ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات: خیبرپختونخوا میں شہد کی پیداوار میں 35 فیصد کمی
سوچا تھا اس سال شہد فروخت کر کے چند لاکھ کماؤں گا تو گھر کی مرمت کے ساتھ ساتھ شادی بھی کر لوں گا لیکن انسان اور اللہ تعالیٰ کے ارادے ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں