ماحولیات
-
چترال میں حالیہ سیلاب سے تباہی کی ایک وجہ کیا ہے؟
گل حماد فاروقی ماحولیاتی غیر ذمہ داری کے ایک چونکا دینے والے مظاہرے کے نتیجے میں چترال مستوج روڈ کی تعمیر نے کری کے پرامن علاقے میں ایک تباہ کن ماحولیاتی تباہی کو جنم دیا ہے۔ تعمیراتی کمپنی نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر پتھر، مٹی، پتھریلے چٹانوں اور دیگر ملبے کو لاپرواہی کے…
مزید پڑھیں -
ٹماٹر کی فصلیں وقت سے پہلے سوکھ گئیں، کیا یہاں بھی انڈیا جیسی قلت آنے والی ہے؟
افتخار خان سالن میں زیادہ ٹماٹر ڈالنے پر میاں بیوی کے مابین جھگڑا— ڈاکوؤں نے ٹماٹر سے بھرا ٹرک لوٹ لیا—- ٹماٹر کی تجارت سے کاشتکار ایک ہی سیزن میں کروڑ پتی بن گیا۔۔۔۔ ٹماٹروں سے متعلق ایسی خبریں آج کل انڈیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہیں۔ اس کی وجہ ہمسایہ ملک میں طوفان اور…
مزید پڑھیں -
وادی کیلاش میں سیلاب نے تباہی مچادی، 6 گھروں کو نقصان فصلیں تباہ
کیلاش ویلی رمبور میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں سیلاب آنے سے گھروں، مویشی، کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا
مزید پڑھیں -
چترال میں سیلاب نے تباہی مچادی، 5 گھر مکمل طور پر تباہ
گذشتہ ایک ہفتے سے چترال میں پڑنے والی شدید گرمی کے نتیجے میں گلیشیر کے پگھلاو سے بننے والی جھیلیں مسلسل پھٹ رہی ہیں
مزید پڑھیں -
دیر بالا میں پیاز کی فصل پر بیماری کا حملہ، کاشتکاروں کو لاکھوں روپے نقصان اٹھانا پڑا
ناصر زادہ دیر بالا کے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ پیاز کی تیار فصل پر ڈاونی ملڈ یونانی پھپوندی نامی بیماری کے حملے سے ہزاروں من پیاز خراب ہوگئے اور کاشتکاروں کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ عشیری درہ سے تعلق رکھنے والے محمد شہزاد گزشتہ بیس سال سے پیاز کاشت کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں -
‘تمباکو کی وہ فصل موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ ہے جو دیر سے کاشت کی گئی تھی’
افتخار خان خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے تمباکو کاشت کار محمد علی کہتے ہیں کہ فروری میں فصل کی کاشت کے بعد سے لے کر اب تک مجموعی طور پر 9 دفعہ ژالہ باری ہوئی ہے، رواں سال اس دورانیہ میں تقریباؑ ہر بارش کے ساتھ حیران کن طور پر ژالہ…
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی: ‘غذائی قلت کے ساتھ نقل مکانی کے خدشات بھی پیدا ہوسکتے ہیں’
آفتاب مہمند موسمیاتی تبدیلی یا تغیرات کا تعلق دن، ہفتہ، مہینہ یا سال سے نہیں بلکہ موسمی تغیر کا تعارف یہ ہے کہ دنیا بھر کی سطح پر جب اوسط موسم تبدیل ہوتا ہے اس کو گلوبل کلائمیٹ چینج کہا جاتا ہے۔ دنیا کی تاریخ میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ اوسط موسموں میں…
مزید پڑھیں -
مہمند میں موسمیاتی تبدیلی کی ٹکر، ‘یہاں کاشتکاری کا تصور ہی ختم ہوگیا’
سعید بادشاہ ضلع مہمند کے تحصیل حلیمزئی سلطان خیل سے تعلق رکھنے والے کاشتکار سوداگر خان کو موسمیاتی تبدیلی کی پہلی ٹکر سے اس وقت سامنا کرنا پڑا جب 2010 میں تیز بارشوں کے بعد ان کے ایک لاکھ 80 ہزار روپے کی بوریوں میں بند پیاز سیلاب بہا لے گئی۔ ٹی این این سے…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں پانی کی قلت، وجہ موسمیاتی تبدیلی یا کچھ اور؟
موسیٰ کمال یوسفزئی نوشہرہ خیبر پختونخوا کے بڑے ضلعوں میں شمار ہوتا ہے مگر حالیہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے نوشہرہ کے بیشتر علاقوں میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ گل بادشاہ نے کہا کہ 10، پندرہ سال پہلے ہم گندم، سبزیاں اور مختلف میوہ جات…
مزید پڑھیں -
جون کے مہینے میں خوشگوار موسم کی وجہ کیا ہے؟
محمد فہیم پشاور سمیت ملک بھر میں گرمی نے سٹے لے لیا ہے یعنی گرمی آنے کا نام ہی نہیں لے رہی عمومی طور پر پشاور میں مئی کا مہینہ انتہائی گرم ہوتا ہے جبکہ جون سے اگست تک حالات بگڑتے ہی جاتے ہیں لیکن اس بار مئی کا مہینہ جس طرح گزرا اور جون…
مزید پڑھیں