ماحولیات
-
کہی بوندا باندی تو کہی موسلادھار بارشیں، خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی
خیبر پختونخوا اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
دریائے سوات پر دفعہ 144 کا نفاذ اور عوام کا ردعمل، کیا پابندی ہی ہر مسئلے کا حل ہے؟
اگر ضلعی انتظامیہ ایسی چند محفوظ مقامات کی نشاندہی کرے جہاں لوگوں کے ڈوبنے کا خطرہ موجود نہ ہو وہاں مقامی لوگ گرمی کا زور کم کرنے کے لئے نہائے اور اسی کے ساتھ ملک کے گرم علاقوں سے آئے ہوئے سیاح بھی دریائے سوات کے ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہو سکے۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج اور ہاوسنگ سوسائٹیز کے سائے میں وادی پشاور سے غائب ہوتی ہوئی ہریالی
جب گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو انہیں احساس ہو جاتا ہے کہ باغات اور کھیت صیح تھے یا یہ عمارتیں؟
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی
ضلع بونیرمیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے لیے مون سون الرٹ، سیلاب کا خطرہ
کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن نمبر 1422 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گرمی میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟
گرمی کے موسم میں خود ساختہ ٹوٹکے اور علاج کی بجائے کنسلٹنٹ ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔ پانی پینے کا استعمال زیادہ کرے۔ اور بلاوجہ دھوپ میں نہ نکلے۔
مزید پڑھیں -
بڑھتی ہوئی گرمی اور اس کا حل، ساون کا مہینہ اور شجرکاری مہم
لوگوں میں شجر کاری مہم کی آگاہی نہیں ہے انکو یہ اندازہ نہیں کہ ایک درخت لگانے سے ہمیں قدرتی طور پر درجہ حرارت میں کتنی کمی ہو تی ہے۔ کیونکہ ایک دس گیارہ فٹ کا درخت تین ائیر کنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک پیدا کرتا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، تورغر اور ایبٹ آباد میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات…
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر کی وجہ سے پشاور میں ہیٹ سٹروک کے بڑھتے ہوئے کیسز
بین الاقوامی ادارے اور خاص کر آئی پی سی سی وغیرہ میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا بلخصوص پاکستان میں کلائمیٹ چینج یعنی موسمیاتی تغیر کا اثر اور بھی بڑھے گا جیسے کہ گرمی کا دورانیہ زیادہ ہونا یا معمول سے زیادہ بارشیں ہونا اس میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
سیاحوں اور مسافروں کے لئے خوشخبری
بابوسر روڈ کو 7 ماہ تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ روڈ کو شدید برفباری کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں دیامر کے ڈپٹی کمشنر فیاض احمد نے کہا ہے کہ بابوسر ٹاپ اور قریبی علاقوں سے برف ہٹانے کے بعد بابوسر روڈ کو پیر…
مزید پڑھیں