سٹیزن جرنلزم
-
‘پڑھنا میرے لئے محض ایک خواب تھا، ماوا نے اسے حقیقت میں بدل دیا’
جب میں 12 سال کاتھا تو میرے والد آپریشن راہ نجات میں شہید ہوگئے ، پڑھنا تو دور کی بات ہمیں دو وقت روٹی بڑی مشکل سے ملتی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور کا خانم مارکیٹ، جس پر لاک ڈاؤن کا بھی کوئی اثر نہیں پڑا
کورونا وبا کے پہلے لہر نے تو لنڈے کے کاروبار کو متاثر نہیں کیا لیکن دوسری لہر میں کافی نقصان ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیں -
300 طلباء کے لئے 2 کمرے، شانگلہ میں تعلیمی ایمرجنسی چیخ چیخ کر اپنا حال سنا رہی ہے
گرمیوں میں تو پھر بھی یہ طلباء گزارہ کر لیتے ہیں لیکن سردیوں میں بعض اوقات ان کے لئے باہر بیٹھنا ناقابل برداشت ہوتا ہے جبکہ بارش میں چھٹی دینا پڑتی ہے۔ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
‘پشاور شہر کا زیر زمین پانی صاف ہے لیکن پائب لیکج اسکو آلودہ بنا دیتی ہے’
ہمیں بظاہر تو اپنے علاقے کے پانی میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی لیکن جب بارش ہوتی ہے تو علاقے میں اکثر لوگوں کو پیٹ کی بیماریوں کی شکایت شروع ہو جاتی ہے
مزید پڑھیں -
شین خال یا سبز نقش جو کبھی پختون خواتین کی خوبصورتی کی علامت ہوتا تھا، معدومیت کا شکار
پختون خواتین میں کسی وقت شین خال کا رواج بہت عام تھا لیکن آج کل یہ زیادہ تر صرف بوڑھی عورتوں یا پختون خانہ بدوشوں یا کوچی خواتین پر ہی دیکھا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
دہشت کے لئے مشہور باڑہ تحصیل اب لڑکیوں کے معیاری تعلیم میں پہچان بنا رہا ہے
مشن یہ ہے کہ علاقے کی بچیاں معیاری تعلیم تک رسائی حاصل کر سکیں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ ان بچیوں میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ ہر فیلڈ میں نام کما سکتی ہیں
مزید پڑھیں -
اورکزئی کے دوکاندار نے ممکنہ لاک ڈاون کی صورت میں متبادل راستہ ڈھونڈ لیا
کرونا کی دوسری لہر نے ایک بار ہمیں پریشان کردیا ہے لیکن اس بار ہم نے بھی اس سے نمٹنے کے لیے تیاری کرلی ہے
مزید پڑھیں -
راستوں کی بندش اور افغانستان سے چلغوزے کی ترسیل پر پابندی، سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ
ایک سرمایہ کار علی خان نے بتایا کہ ان کے ساتھ گودام میں تقریبا ڈیرھ کروڑ کا مال پڑا ہے اور انکو اب 40 سے 60 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا
مزید پڑھیں -
سکول میں باتھ روم ہے اور نہ ہی طلباء کے بیٹھنے کے لئے جگہ
سی ٹی ٹیچر حسین اللہ داوڑ کا کہنا ہے کہ سکول میں اساتذہ کرام کے لئے صرف دو کرسیاں اور پورے سکول کے لئے صرف ایک بلیک بورڈ موجود ہے
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل میں کوئلے کی کانوں پردشمنیاں کیوں؟
کوئلے نے ایک طرف سینکڑوں افراد کو برسرروزگار کیا ہے تو دوسری جانب اس کوئلے کی وجہ سے مقامی اقوام میں دشمنیاں چل رہی ہیں
مزید پڑھیں