بلاگز
J
-
سانولی رنگت، ابو کا تذکرہ اور چھوٹا خالد
چھوٹا خالد ایک لقب ہے جو بچپن میں پڑوسیوں کی طرف سے مجھے دیا گیا تھا، بقول ان کے میں خالد خان یعنی اپنے ابو کی ہم شکل ہوں۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی سیاست: کل کے مخبر آج کے رہبر
ان باڑے کے ٹٹوؤں نے ملک کو لوٹنا ہی تھا اور عوام کو دھوکہ دینا ہی تھا کیونکہ اپنے ملک و قوم سے دھوکہ ان کے خون میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
میں نے خود سے عہد کیا کہ اب میں اپنے الفاظ کو کبھی بھی چپ کی چادر اوڑھنے نہیں دوں گی۔۔ کیونکہ سبین آغا کی طرح اب میں بھی یہی سمجھتی ہوں کہ میرے لب آزاد ہیں۔
مزید پڑھیں -
جہیز کے بھکاری
میں بچپن میں سوچا کرتی تھی کہ لڑکی کتنی خوش نصیب ہوتی ہے، اسے جہیز میں کتنا سامان ملتا ہے، کپڑے، زیور، کراکری، فرنیچر، حتی کہ کبھی کبھی گاڑی یا مکان بھی، وہ بھی اپنی پسند کا
مزید پڑھیں -
”کنڈہ” (بیوہ) صاف ستھرے کپڑے نہیں پہن سکتی!
کیا عورت کے لئے صاف ستھرے کپڑے پہننے کا حق اس کے شوہر کے ساتھ قبر میں دفن ہو جاتا ہے؟
مزید پڑھیں -
کیا میں اڑتا ہوا پرندہ بن سکتی ہوں؟
میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ کیا انسان کی اس دنیا میں آمد رسوم و رواج، ثقافت اور مذہب سمیت ہوتی ہے یا پھر اس کی پیدائش آزاد پرندے جیسی ہوتی ہے؟
مزید پڑھیں -
ہیٹ سٹروک: علامات اور احتیاط
ورزش کے لیے دن کے ٹھنڈے وقت کا انتخاب کریں، جیسے صبح یا شام کے وقت اگر موسم گرم اور نمی والا ہو تو زیادہ سخت اور زیادہ دیر تک ورزش نہ کریں۔
مزید پڑھیں -
کیا بانجھ صرف عورت ہی ہوتی ہے، مرد نہیں ہو سکتا؟
کیا مستند گائناکولوجسٹ کے پاس جانا اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ آپ اپنے کسی پیارے کی جان ہی لے لیں؟
مزید پڑھیں -
سیاستدانوں کی ریاکاری اور ہم عوام
جب سیاستدان پورے پانچ سال غریب قوم کے پسینے کو نچوڑ کر کوئی پروجیکٹ شروع کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہم عوام پر کوئی بڑا احسان کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں