بلاگز
J
-
”مہنگائی نے مارا، دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہیں”
ہمارے ملک کے لوگوں پر اللہ رحم فرمائے؛ عوام کو آدھا مہنگائی نے مار ڈالا ہے، جو بچے ہیں یہ دہشت گردی کی آگ میں خدانخواستہ لقمہ اجل ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ ماندل علاقے کا پل: جھوٹے حکومتی وعدے اور چندے کی رقم
رابطہ پل کی منظوری کچھ عرصہ قبل سابقہ وزیر اعلی محمود خان نے دی تھی مگر اس پر کام آغاز ابھی تک نہیں ہو سکا
مزید پڑھیں -
بیوی کا کمانا اور شوہر کا گھر بیٹھ کر کھانا
ہمارے معاشرے میں ہمیں زیادہ تر نوکری کرنے والی اور برسرروزگار عورتیں نظر آتی ہیں، ان کی نوکری کرنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
بلغاریہ کی مارکیٹ جہاں دلہن بیچی اور خریدی جاتی ہے!
یہ منڈی بلغاریہ میں ہر سال تقریباً چار بار لگتی ہے۔ اس منڈی کو روما کی ایک کرسچن کمیونٹی کے لوگ سجاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اتنی عمر ہو گئی اور ابھی تک شادی نہیں ہوئی؟
لڑکی کی عمر کا بڑھتے چلے جانا اس کے والدین کے لئے بھی پریشانی کا سبب بنتا ہے کیونکہ اولاد کی جوانی والدین کی نظروں کے سامنے ڈھلتے موسموں کی طرح ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کا نہری نظام بڑا ہی نہیں آلودہ ترین بھی ہے!
دل خون کے آنسو روتا ہے کہ ہم کتابوں میں، ٹی وی پر، سیمینارز میں ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے کیلئے آگاہی مہمات تو چلاتے ہیں لیکن عملی اقدامات کہیں نظر نہیں آتے۔
مزید پڑھیں -
”لڑکی گاڑی ڈرائیو کرتی ہے تو لوگ اسے گھورتے ہیں”
ہر انسان بچپن ہی سے دل میں بے شمار خواہشیں لئے پھرتا ہے، وہ بہت کچھ کرنا چاہتا ہے لیکن جب بڑا ہو جاتا ہے تو اس کے بہت سے ارمان سینے میں دفن ہی رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹی این این ری برانڈنگ کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟
یہ نیٹ ورک جو ہے یہ پھیل رہا ہے، ٹی این این مسلسل نئی منزلیں طے کر رہا ہے اور دیگر علاقوں کی جانب پھیل رہا اور آگے کی جانب محو سفر ہے۔
مزید پڑھیں