بلاگز
J
-
‘نئے پاکستان میں مجھ سے ٹرانسپورٹ چھن گئی”
جناب اگر دیکھا جائے تو نئے پاکستان میں کچھ نہیں بدلا، بس مہنگائی، بے روزگاری اور نتیجتاً لوگوں میں مایوسی بڑھی ہے، ہاں بدلے ہیں تو صرف سیاستدانوں اور وزراء کے چہرے!
مزید پڑھیں -
ہمارے معاشرے کی زبوں حالی اور زوال کے پیچھے اسباب
پاکستان کے عوام اور حکمران دونوں دھوکہ دہی، جھوٹ، ملاوٹ، خیانت، خون ریزی، بدعوانی اور رشوت وغیرہ جیسی برائیوں کا شکار ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘مہابن کو سہولیات دینے سے سیاح مالم جبہ کو بھول جائیں گے’
سیاحت کو فروغ اور اپنے علاقے کی ترقی کے خاطر امازی کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت مہابن کے سیاحتی مقام "برچڑ" تک سڑک بنائی
مزید پڑھیں -
درندوں کی درندگی کا ٹرینڈ، خاموشی بھی جرم کا حصہ!
میں خاموش رہی، بہت عرصہ خاموش رہی۔ دل میں کہیں احساس تھا کہ خاموشی بھی جرم کا حصہ ہی ہے اور پھر جانا کہ خاموش رہنے سے بھی تو معاشرے نہیں بدلتے۔۔
مزید پڑھیں -
بے گھر کتوں کا ٹھکانہ کس قدر ضروری ہے
میں کچھ عرصہ پہلے صبح کی چہل قدمی کرنے کے لیے گھر سے نکلی تو دیکھا کہ تھوڑی دور ایک کالے رنگ کا کتا بیٹھا تھا
مزید پڑھیں -
چترال میں برف باری عوام کے لیے رحمت کی بجائے زحمت کا باعث
جب برف باری رکتی ہے تو لوگ اپنے گھروں کی چھتوں سے خصوصی طور پر لکڑی سے بنے ہوئے بلچوں سے برف ہٹاتے ہیں
مزید پڑھیں