بلاگز
J
-
لاک ڈاؤن اور کورنٹائن میں آپ کے مشاغل کیا ہیں؟
مرد حضرات کے لئے گھروں پر محصور ہونا زیادہ کٹھن ہوتا ہے اور پھر شفیق گگیانی جیسے نوجوانوں کے لئے تو ایسا کرنا نہایت ہی مشکل ہے۔
مزید پڑھیں -
بلی کالی ہو یا گوری، افریقی ہو یا ایشیائی چوہوں کے لیے وہ صرف بلی ہی ہے
لوگوں کے گھروں سے دودھ بھی پی جاتی ہے، چوہے اس کی مرغوب غذا ہیں، درخت پر چڑھنا جانتی ہے اس لیے اس کو شیر کی خالہ بھی کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی ضروری ہے’
کئی دفعہ افسران بالا، کور کمانڈر، کمانڈنٹ، اور وزراء نے آکر تھری جی بحالی کے اعلانات کئے مگر سالوں سے اس پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
‘میرا جسم میری مرضی’ پر اتنی بحث کیوں؟
اس ٹاپک کے حوالے سے کسی کی رائے لی جائے تو بعض مرد حضرات اس آزادی مارچ کی مخالفت کرتے نظر آتےہیں
مزید پڑھیں -
عورت صنف نازک ضرور ہے مگر کمزور نہیں
ایک صلاح الدین تو چلا گیا مگر ہزاروں اور صلاح الدین ہمارے معاشرے میں موجود ہیں تو خدارا ان کو بے نقاب کریں، خود کو مظبوط بنائیں، دنیا کی کوئی طاقت بھی آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتی
مزید پڑھیں -
"آج بھی عید کارڈز دیکھتی ہوں تو پرانی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں”
جدید ٹیکنالوجی نے ہماری پرانی رسومات چھین لی ہیں جن میں سے ایک عید کارڈز بھیجنے کی روایت بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
ان خواتین کے نام جن کی چھٹی ہوتی ہے نہ کوئی تنخواہ!
ایک مصروف دن گزارنے کے بعد بھی صبح پھر ایک اور مصروف دن ان کا انتظار کررہا ہوتا ہے۔ ویسے ایک بات بتاؤں برتن دھونے سے میری تو جان جاتی ہے
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا ممکنہ دورہ لنڈیکوتل، قبائلی عوام کھوکھلے اعلانات سے مطمئن نہیں
دورہ باڑہ کے موقع پر وزیراعلی نے اعلان کیا تھا کہ 29 ہزار لیویز اور خاصہ دار فورس کو پولیس میں ضم کر دیا گیا ہے تاہم ابھی تک خاصہ دار فورس گومگو کی کیفیت کا شکار ہے۔
مزید پڑھیں -
شاہ کس کے کارخانے مقامی افراد کے لیے روزگار کا ذریعہ یا درد سر
ہر کوئی سرمایہ کاری کے لیے کارخانے بنانے میں پیسہ خرچ کر رہے ہیں لیکن کسی کو ماحول کی پروا نہیں ہے
مزید پڑھیں -
اس دیس میں فرنٹ کی کرسی پر بیٹھنے کا حق کس کو ہے؟
ولسن وزیر سمیت کوئی بھی غیر مسلم پاکستانی کسی بھی دوسرے پاکستانی کی طرح اس دھرتی کا جینوئن بیٹا اور بیٹی ہے۔ ان کو حقارت سے دیکھنے والوں کا احتساب ضرور ہونا چاہئے۔
مزید پڑھیں