بلاگز
J
-
سماجی انقلاب کیلئے خود کو بدلنے کی ضرورت ہے!
اگر ایک ملک کی حکومت نااہل ہوتی ہے تو ہم عوام آخر کس مرض کی دوا ہیں؟ خود غرضی، نفرت اور انتشار کے شکار ہمارے معاشرے کو پہلی ضرورت یکجہتی کی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘جیسے ہی شاہی میں داخل ہوئے تو ایسا لگا جیسے جنت کا ٹکڑا زمین پر آگیا ہو’
شمالی علاقہ جات میں ایسی خوبصورت وادی کا میں تصور ہی نہیں کرسکتا تھا،4 گھنٹوں کے مسلسل سفر کے بعد جیسے ہی شاہی میں داخل ہوئے
مزید پڑھیں -
”سیاحت کے بدلے قبائلی روایات کا سودا نامنظور”
کیا صرف دو مہینے بہنے والے آبشار کی سیاحت کی وجہ سے یہاں پورے سال کی سماجی اور معاشرتی سرگرمیوں کو متاثر کرنا مناسب ہو گا اور محض دو ماہ کے اس سودے سے ہم کتنا فائدہ اٹھا سکیں گے؟
مزید پڑھیں -
میں نے منیرخان اورکزئی کو ایم این اے بننے کے بعد بھی رتی برابر بدلتا نہیں پایا
میں نے اسے بارگاہ الہی خانہ کعبہ میں زار و قطار روتے ہوئے بلکتے ہوئے پایا، پابند صوم وصلات عبادت گزار شروع سے ہرشخص کا کام آنے والا ملنسار اور عاجزی سے ہر کسی سے پیش آتے تھے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس نے امسال سحری میں ملنگ بابا کی آواز کو بھی خاموش کر دیا
وہ آواز اب کے رمضان میں میرے کانوں میں نہیں گونجتی، لاک ڈاؤن نے ملنگ بابا کے ساتھ ساتھ اس کی آواز ''جاگتے رہو سحری کا وقت ہو چکا ہے'' کو بھی قید کر لیا۔
مزید پڑھیں -
تھیلیسیمیا کا عالمی دن، حکومتِ پاکستان سے دو مطالبات
تھیلیسیمیا سے متاثر تمام بچوں کی رجسٹریشن کی جائے، رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ جہاد فار زیرو تھیلیسیمیا
مزید پڑھیں -
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، پولیس اہلکاروں کی معطلی اتنی بھی آسان نہیں
یہ بیان اور اس کے روشنی میں جاری کردہ شوکاز نوٹسز ایک طرف اگر حیران کن ہیں تو دوسری طرف مضائقہ خیز بھی
مزید پڑھیں -
‘کورونا سے کچھ ہو نہ ہو بھوک اور ادھار سے سانسیں ضرور بند ہو جائیں گی’
صاحب ثروت لوگ اور فلاحی ادارے اس مشکل گھڑی میں ٖسامنے آئیں تاکہ کسی بھی گھر میں چولہا جلے بغیر رات نہ ہو اور بچے بھوکے نہ سو جائیں۔
مزید پڑھیں -
ہر اندھیری رات کے بعد صبح کا اجالا ضرور ہوتا ہے!
بارش کی بوندیں مجھے شروع سے بہت پسند ہے اور میں اکثر بارش میں پھرتی بھی ہوں
مزید پڑھیں -
‘قہوہ پیو قہوہ! کرونا کا یہی علاج ہے’
ہم وہ قوم ہیں جن سے کوئی کہے کہ ایک کتا آپ کا کان لے جا رہا ہے تو اپنی کان دیکھنے کے بجائے اس کتے کے پیچھے بھاگنے لگتے ہیں۔
مزید پڑھیں