بلوچستان
C
-
اسلام آباد، طلباء کے مطالبات منظور، 16 دن سے جاری دھرنا ختم
پی ایم سی سابقہ فاٹا اور بلوچستان کی 265 سیٹ بحال کرنے پر رضامند، اگلے ہفتے کو صوبوں سے سیٹوں کی ایلوکیشن کے لئے لسٹیں مانگے گی۔
مزید پڑھیں -
چمن میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 13 زخمی
دھماکہ تاج روڈ پر لیویز جیل کے سامنے ہوا ہے، بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس زرائع
مزید پڑھیں -
سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، پانچ مزدور جاں بحق
سبی سے مزدور ایک عمارت کی تعمیر کے لیے جب ایک گاڑی میں بابر کچھ جارہے تھے کہ تو ان کی گاڑی سٹرک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیں -
اے این پی بلوچستان کے لاپتہ ترجمان کی لاش مل گئی
اسد اچکزئی پانچ ماہ سے لاپتہ تھے، لاش کی شناخت ہو گئی ہے اور ان پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
بلوچستان: دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی اہلکار شہید
صوبے میں شورش کے پسِ پردہ ملک دشمن عناصر کے ملوث ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان، دستی بم دھماکے میں 16 افراد زخمی
موٹر سائیکل پر سوار شر پسند لونی چوک پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
بلوچستان ، کوئلہ فیلڈ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مسلح افراد مچھ کوئلہ فیلڈ میں کام کرنے والے کان کنوں کو اغوا کر کے قریبی پہاڑیوں میں لے گئے اور انہیں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 7 زخمی
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کا کام شروع کر دیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
کوئٹہ: کوئلے کی کان بیٹھنے سے سوات کے 2 کان کن جاں بحق، 3 زخمی
ہرنائی میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے۔ مائنز ر یسکیو کے مطابق کان بیٹھنے کے باعث 2 کان کن جاں بحق ہونے کے ساتھ ساتھ 3 زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مائنز ر یسکیو نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو کان سے…
مزید پڑھیں