افغانستان
-
طورخم پر کھڑی گاڑی کا یومیہ نقصان کتنا ہوتا ہے؟
دو ہزار سے زائد خالی کنٹینرز ایک ماہ سے نہیں آ سکے، ٹرانزٹ کے معاملات پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس
مزید پڑھیں -
کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے۔ امریکہ
امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا۔ ترجمان نیڈ پرائس
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی کا معاملہ پاکستان کا اپنا ہے۔ افغان طالبان
افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف بھی استعمال نہیں ہو گی، (کالعدم) ٹی ٹی پی کے ساتھ افغان طالبان کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیں -
طالبان کی افغان شہریوں کو گاڑیاں اور اسلحہ جمع کرانے کی ہدایت
شہری سرکاری اشیاء ایک ہفتے کے اندر اندر متعلقہ محکموں میں جمع کروا دیں تاکہ وہ کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی سے بچ سکیں
مزید پڑھیں -
امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ، کابل ائیرپورٹ حملے کا منصوبہ ساز مارنے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے فورسز نے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا
مزید پڑھیں -
افغانستان سے لوگوں کا نکلنا سوالیہ نشان ہے۔ بابک
پڑوسی ممالک سے متعلق اور دیگر تمام اہم فیصلے پارلیمنٹ کے فلور پر ہونے چاہئیں۔ سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کا لنڈی کوتل میں ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیں -
جنوبی کوریا نے افغان مہاجرین کو اپنا دوست قرار دے دیا
کوئی بھی اپنا گھر چھوڑ کر خوش نہیں ہوتا افغانوں نے اپنی زندگی اور آزادی کے لیے ایک مشکل انتخاب کیا ہے اور ہم ایک ذمہ دار ملک کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ شن کاک سو
مزید پڑھیں -
سرحد کی پاکستانی سائیڈ مکمل طور پر محفوظ ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار
پاک افغان بارڈر پر اس وقت صورت حال نارمل ہے، پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آڑ
مزید پڑھیں -
بس بہت ہو چکا! اب افغانیوں کو بھی جینے کا حق دو
خیر میں جیسے ہی بیڈ پہ سونے کیلئے گئی اور موبائل میں وٹس ایپ کھولا تو میں نے چند ایسی تصاویر دیکھی جس نے میری نیندیں اڑا دی
مزید پڑھیں -
کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
ادھر طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ میں کہا تھا کہ امارت کابل میں مقامی لوگوں پر دھماکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
مزید پڑھیں