خیبر پختونخواقومی

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا کی تشخیص کے لئے لیبارٹریز تجویز کردیں

گزشتہ روز پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے دو مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں ایک کا تعلق کراچی اور دوسرے کا گلگت بلستان سے ہے۔ وفاقی حکومت کے مطابق دونوں مریضوں کو قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج شروع کیا جا چکا ہے جب کہ ان خاندان اور گزشتہ چند دنوں میں ان سے ملنے والے دوسرے افراد کے بھی سکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ ان سے وائرس دوسرے لوگوں میں بھی منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔

چین سمیت کئی ملکوں میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے اب تک 2500 سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک لاکھ تک مزید افراد متاثر ہیں۔

پاکستان کو کورونا وائرس ایران سے منتقل ہوا ہے اور پہلے کیسز سامنے آنے کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہیں۔ دوسری طرف عوام اس حوالے سے بھی مخمصے کا شکار ہیں کہ اگر کورونا وائرس کے علامات ظاہر ہو تو آیا پاکستان میں ایسی لیبارٹریز ہیں جہاں اس مرض کی تشخیص کی جاسکتی ہے؟

عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے پاکستانی عوام کی سہولت کی خاطر خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ان لیبارٹریوں کے نام تجویز کئے ہیں جہاں سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوسکتا ہے۔

اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور لاہور میں تجویز کی گئی لیبارٹریوں کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں۔

‎ڈبلیو ایچ او کا رابطہ نمبر

ڈاکٹر مائیکل لیوکویا، اسلام آباد

0300 8429534

[email protected]

کراچی

ڈاکٹر حارث مصطفیٰ:

0333-1595551

[email protected]

آغا خان ہسپتال،

نیشنل سٹیڈیم روڈ، آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سٹی، کراچی

اور

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر

رفیق، سرور شہید روڈ کراچی کینٹونمنت

021-99201300

—-

اسلام آباد

ڈاکٹر سلمان احمد

نیشنل انسٹی ٹیوں آف ہیلتھ

چک شہزاد، اسلام آباد

[email protected]

Cell # 0333-5384248

Ph: 051-9255815

پاکستان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

جی-ایٹ اسلام آباد

Ph: (051) 9261170

—-

پشاور

ڈاکٹر سعید کان

0300 5903375

[email protected]

پولیس اینڈ سروسز ہسپتال پشاور

پولیس روڈ، پی ٹی سی ایل کالونی پشاور، خیبرپختونخوا

Ph: 091-9223472

کوئٹہ

ڈاکٹر داود ریاض

0333-7804297

[email protected]

فاطمہ جناح چسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کویٹہ

بہادر آباد، وحدت کالونی، کوئٹہ بلوچستان

شیخ زاہد ہسپتال-کوئٹہ

مستونگ روڈ، کوئٹہ، بلوچستان

—-

لاہور

ڈاکٹر عرفان احمد

03246327085

[email protected]

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button