ایران سے زائرین کے ذریعے کرونا وائرس کی آمد کے خطرات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے تفتان میں ایک سکریننگ کیمپ قائم کرکے ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ کردی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی اطلاعات کے تناظر میں تبادلہ خیال کیا۔
مزید تفصیلات کے لئے اوپر ہائپر لنک پر کلک کریں