WordPress ڈیٹا بیس میں خرابی: [Disk full (/tmp/#sql_4a1_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device")]
SHOW FULL COLUMNS FROM `ur_options`

پاکستان کا خرلاچی اور انگور اڈہ بارڈرز بھی کھولنے کا فیصلہ – ٹی این این خبریں
قبائلی اضلاع

پاکستان کا خرلاچی اور انگور اڈہ بارڈرز بھی کھولنے کا فیصلہ

طورخم، غلام خان اور چمن برڈرز کے بعد حکومت پاکستان نے خرلاچی اور انگور اڈہ کی سرحدات بھی کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی مندوب محمد صادق کے مطابق افغانستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے انگور اڈہ اور خرلاچی کے بارڈر پوائنٹس بھی کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں اطراف سے ضروری انتظامات کے بعد یہ پوائنٹس 12جولائی سے کھول دیئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ طورخم، چمن اور غلام خان بارڈر پوائنٹس 22 جون سے کھول دیئے گئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button