قبائلی اضلاع

ضلع خیبر میں صدیوں سے ویران تیمور لنگ کا پھانسی گھاٹ

 

خیبر پختونخوا میں طورخم بارڈر تک کا سفر بلند پہاڑوں کے درمیان بل کھاتی سڑک سے گزرتے ہوئے آتا ہے۔ انہی پہاڑوں میں سے ایک کی چوٹی پر واقع  ہے تیمور لنگ کا پھانسی گھاٹ، جو صدیوں سے  ویران پڑا ہے۔ تاریخ دان پروفیسر اسلم تاثیر کے مطابق مشہور بادشاہ چنگیز خان اور ہلاکو خان کے رشتہ دار  تیمور شاہ لنگ کا زمانہ 1335 عیسوی سے 1405 عیسوی تک تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ گمان ہے کہ 1381 میں مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات کو فتح کرنے کے بعد یہ پھانسی گھاٹ ان کے دور حکومت میں بناتا گیا تھا جس کا مقصد ان کے دشمنوں یا خلاف جانے والوں کو ’کرب ناک موت‘ دینا تھا۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں:  ’دنیا میں کٹی ہوئی گردن سے ابلتے ہوئے خون جیسا کوئی  نظارہ نہیں‘۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button