terrorism
-
جرائم
کرم، افغانستان سے حملے کے بعد مقامی لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی
عینی شاہدین کے مطابق اج صبح افغانستان کے صوبہ پکتیا سے پاکستان کے سرحدی علاقے بوڑکی پر بلا جواز مارٹر…
مزید پڑھیں -
جرائم
شمالی وزیرستان، ایف سی کمپاونڈ پر حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان جاں بحق
کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا
مزید پڑھیں -
لائف سٹائل
خیبرپختونخوا، پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ رمضان پیکج کے تحت پولیس شہداء کے ورثا کو 10، 10 ہزار روپے…
مزید پڑھیں -
جرائم
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران مطلوب کمانڈر مارا گیا
آپریشن کے دوران پاک ارمی کا ایک جوان جاں بحق جبکہ دو جوان زخمی ہوئے
مزید پڑھیں -
سیاست
خیبرپختونخوا کی نو منتخب حکومت کو تین کونسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے؟
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں خوف و ہراس پھیل چکا…
مزید پڑھیں -
جرائم
ڈی آئی خان، پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحق
فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد موقع پر مارے گئے
مزید پڑھیں -
جرائم
بنوں، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے
دہشت گردوں سے کلاشنکوف، پستول، اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا گیا
مزید پڑھیں -
جرائم
نوشہرہ میں گھر کے اندر مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق
زخمیوں میں 30 سالہ مسماۃ م اور بائیس سالہ زوجہ ولی خان شامل ہیں
مزید پڑھیں -
جرائم
شمالی وزیرستان میرعلی سے پانچ لاشیں برآمد
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے میرعلی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی…
مزید پڑھیں -
جرائم
ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
پولیس کے مطابق تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا
مزید پڑھیں