ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے: خیبر: ہزاروں دکانیں ہونے کے باوجود باڑہ اور تیراہ کے بازار معاشی بدحالی سے کیوں نہ نکل سکے؟

 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے اور یہ 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔

 

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت بڑھی ہے، جہاں فی اونس سونا 46 ڈالر اضافے کے بعد 4554 ڈالر پر فروخت ہو رہا ہے۔