پاکستان  میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے: باجوڑ: شاہی تنگی میں مبینہ ڈرون حملہ، سکول سے واپس آتے دو بچے جاں بحق

 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 287 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے ہوگئی۔

 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 50 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 530 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔