ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے : پشاور: چمکنی میں غیرت کے نام پر قتل، ملزم نے بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 943 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 636 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس نرخ 46 ڈالر بڑھ کر 4776 ڈالر ہو گیا ہے۔
