پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15,700 روپے اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 504,162 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے: خیبرپختونخوا: ماہانہ فیول سبسڈی حاصل کرنے کے لیے بائیک اور سکوٹر مالکان ابھی رجسٹریشن کریں
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 103,460 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 432,237 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 157 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 4,814 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔
