خیبر پختونخوا
دیر: گرمی میں اضافے کے ساتھ گڑ کے روایتی مشروب کی مانگ میں بھی اضافہ
لوئردیر میں گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی گڑ سے تیار شدہ روایتی مشروب کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ جگہ جگہ گڑ شربت کے سٹالز اور دکانیں سج گئی ہیں جس پر لوگوں کا رش لگا ہوا ہے۔تفصیل رحمت اللہ سواتی کی اس رپورٹ میں