عوام کی آواز
-
ڈی آئی خان: زمین کے پانی کے تنازعے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ تاہم واقعہ کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
مردوں کی "اسلامی بصیرت” کا ایک عجب منظر نامہ، چار شادیاں تو ہمارا حق ہے
سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے معاشرے کے مرد عدل کے اس پیمانے پر پورا اترتے ہیں؟ کیا وہ اپنی پہلی بیوی کے تمام حقوق بخوبی ادا کرتے ہیں؟ کیا وہ بچوں کی پرورش، والدین کی خدمت اور بیوی کی عزت و محبت میں کوئی کمی نہیں چھوڑتے؟ اگر ان تمام معاملات میں وہ بہترین…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: محکمہ صحت میں درجنوں پیرامیڈیکس کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف
ان غیر حاضر ملازمین کو سیاسی سرپرستی حاصل تھی، جس کی وجہ سے ان کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی تھی۔ تاہم، اب ضلعی محکمہ صحت نے تمام غیر حاضر ڈاکٹروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: بینک کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، 3 کروڑ سے زائد رقم برآمد
واردات میں ملوث وین ڈرائیور سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر/باڑہ: دن دیہاڑے بینک ڈکیتی، مسلح ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار
واقعہ صبح 9:15 پر پیش آیا جب دو موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکو بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا لیا۔ ڈاکو بینک سے 1 کروڑ 48 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کی مذمت
شمیم شاہد نے صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لیں، بصورت دیگر عید الفطر کے بعد صحافتی برادری، طلبہ اور دیگر صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
بھوک، بیماری یا مشکل—کیا ہمارے پڑوسی ہم پر بھروسہ کر سکتے ہیں؟
پڑوس میں ایسے بھی لوگ موجود ہوتے ہیں جو انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کے گھر میں بچے پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں مگر اپنی عزت و وقار کی خاطر وہ کسی کو یہ معلوم نہیں ہونے دیتے ہیں کہ وہ غریب ہے مگر یہ میری، آپ…
مزید پڑھیں -
حج 2025: سعودی حکومت نے لازمی شرائط کا اعلان کر دیا
وزارت کے مطابق، بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہوگی، جبکہ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ دوران حج متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹی بی کے مریضوں کا مفت علاج موجود، مگر کیسز میں اضافہ کی وجوہات کیا ہیں؟
ٹی بی کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششیں اپنی جگہ پر اہم ہیں، مگر اس کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر بھی اس مرض کا علاج اور روک تھام ضروری ہے۔ چارسدہ میں ہونے والی اس آگاہی مہم سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جب عوام میں شعور بڑھتا…
مزید پڑھیں -
تیز ہواؤں کے ساتھ موسم بدلنے کو تیار!، کیسا رہے گا آج کا موسم؟
گزشتہ 42 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہا۔
مزید پڑھیں