عوام کی آواز
-
ضم اضلاع کے نوجوانوں کے لیے خانسپور میں تین روزہ لائف اسکلز سمر کیمپ کا انعقاد
ایوبیہ کی دلکش وادی میں ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کے لیے تین روزہ "لائف اسکلز سمر کیمپ" کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
محکمہ خوراک خیبر پختونخوا میں 7 ارب سے زائد کی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں انکشافات
آڈٹ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بے قاعدگیاں گندم کی خریداری میں سامنے آئیں، جہاں 6 ارب 13 کروڑ روپے سے زائد کا غیر شفاف طریقے سے استعمال کیا گیا
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 3 لاکھ سے تجاوز کر گیا
10 گرام سونے کی قیمت بھی 5,658 روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
جب خوشیاں بہہ گئیں، سیر کے سفر میں بچھڑ جانے والی انفال کی لاش باجوڑ سے ملی
یہ سانحہ صرف ایک خاندان کا غم نہیں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک وارننگ ہے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات نہ کئے گئے تو یہ دُکھ دہرانا ایک معمول بن جائے گا۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد: فاٹا لویہ جرگہ کا انضمام مسترد, ٹیکسز ختم کرنے اور معدنیات پر قبائلی حق کا مطالبہ
قبائل کو اس وقت تک کوئی ٹیکس قبول نہیں جب تک ان کے بنیادی مسائل جیسے امن، روزگار، تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر حل نہ کئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع کے 95 فیصد عوام آج بھی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اور انضمام کے بعد ان کی محرومیوں…
مزید پڑھیں -
بے آواز ہیرو، بے لوث خدمت: سوات کا رضاکار ہلال خان
اگر ہم فلمی ہیروز، انفلوئنسرز یا مشہور شخصیات کے لیے لاکھوں فالوورز بنا سکتے ہیں تو کیا ہلال خان جیسے حقیقی ہیروز کو اجاگر کرنا ہماری ذمہ داری نہیں؟
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی مقابلہ میں 2 دہشتگرد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق
بنوں میں سی ٹی ڈی مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک
مزید پڑھیں -
شاہ کس میں پہلے "پولیس سہولت مرکز خیبر” کا افتتاح
پولیس سہولت مرکز میں شہریوں کو پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ، گمشدہ دستاویزات کی ایف آئی آر، کنٹرول روم، ڈومیسٹک سرونٹس کی ویری فکیشن، ڈرائیونگ لائسنس، انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ اسکول سمیت دیگر اہم سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں -
اکرام اللہ چلے گئے، مگر اُن کی خاموش قربانیاں ہمیشہ بولتی رہیں گی
اکرام اللہ نرم مزاج، ایمان دار اور ذمہ دار شخصیت کے مالک تھے۔ اکرام ہمیشہ وقت پر، بغیر کسی شکایت کے اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔
مزید پڑھیں -
پارٹی میں اہم عہدے دیئے جائیں، اٹک جیل سے رہائی پانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کا مطالبہ
"جیل میں چھ ماہ گزارے، اس دوران کسی نے میرے خاندان کی خبر نہ لی، نہ کوئی مالی تعاون کیا۔"
مزید پڑھیں