عوام کی آواز
-
بنوں: سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر بارودی مواد کا دھماکہ، دو اہلکار زخمی
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں منگل میلہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کو بارودی مواد کے دھماکے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا…
مزید پڑھیں -
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹیجبکہ سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت 12.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر بڑا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونے کا…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: ایک اور خواجہ سراء قتل، نامعلوم ملزم فرار
یہ واقعہ تنگی روڈ پر فیصل پلازہ میں پیش آیا، جہاں پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء ایک سال سے شہداء پیکج سے محروم
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے درجنوں پولیس اہلکاروں کے ورثاء ایک سال سے شہداء پیکج کے حصول کے لئے پریشان۔ سینٹرل پولیس آفس کے اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں 2202 پولیس اہلکار دہشتگردی کا نشانہ بنے، جن میں سے 2160 شہداء کے لواحقین کو مالی معاونت…
مزید پڑھیں -
صوابی: والد نے اپنے چار بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی
والد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے 12 سالہ بیٹے ضیاء اسلام، 10 سالہ عبدالرحمان، 8 سالہ بیٹی ثناء، اور ایک دو سالہ بچی کو ذبح کر دیا۔
مزید پڑھیں -
لیبیا کشتی حادثہ: باجوڑ کے سراج الدین کی دلی خواہش کیا تھی؟
اقبال محمد نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں سے سراج کا گھر والوں کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا۔ اب پتہ چلا کہ وہ چھ دن قبل لیبیا کشتی حادثے میں جان کی بازی ہار گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں فارمیسیز کے لائسنس کے قوانین میں سختی
پاکستان میں فارمیسیز کے لائسنسنگ قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کے مطابق اب ہر فارمیسی پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی ہوگی۔ اس حوالے سے تمام ڈائریکٹریٹس کو حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے قوانین کے مطابق، جو فارمیسیز کیٹگری میں رجسٹرڈ ہوںگی، ان میں فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دی…
مزید پڑھیں -
کیا ‘2025 بلین ٹری سونامی پلس’ منصوبہ موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کر سکے گا ؟
"اگر پاکستان میں ہر فرد کم از کم پانچ درخت لگائے تو فضائی آلودگی میں 30 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ شجرکاری مہم محض حکومتی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ ہر شہری کا فرض ہے۔ اگر آج درخت نہ لگائے گئے تو مستقبل میں زندگی مزید مشکل ہو جائے گی"۔
مزید پڑھیں -
پشاور: قصہ خوانی بازار میں پارکنگ کے خلاف دکانداروں کا احتجاج
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں انتظامیہ کی جانب سے دکانوں کے سامنے پارکنگ کی اجازت دینے کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے شٹرڈاؤن ہڑتال کر دی۔ دکانداروں کا کہنا تھا کہ دکانوں کے سامنے گاڑیوں کی پارکنگ کی وجہ سے کاروبار بری طرح متاثر ہو رہا ہے، جس سے بازار کی رونقیں بھی…
مزید پڑھیں