کالم
-
نواز شریف منیجمنٹ سے سپریم کورٹ بیک فٹ پر
ابراہیم خان پاکستان کے موجودہ سیاستدانوں کی اکثریت چاہے اپنے آپ کو جتنا بھی پاک صاف کرلیں لیکن یہ اپنے آپ کو جنرل ضیاء کی مارشل لائی آلائشوں سے پاک نہیں کرسکتے۔ جنرل ضیاء نے پہلے غیر جماعتی بنیادوں الیکشن کروائے اور پھر جو نووارد اسمبلیوں میں پہنچے اور ان میں مارشل لاء کی بالادستی…
مزید پڑھیں -
پاکستانی فن تعمیرات میں انقلاب، کیا عام آدمی کم قیمت پر اپنا گھر بنا پائے گا؟
حمیرا علیم عموما روایتی تعمیر میں بہت چیلنجز ہوتے ہیں۔ جہاں دنیا آٹومیشن کی طرف بڑھ رہی ہے وہیں مختلف ٹیکنالوجیز کے ذریعے تعمیراتی صنعت کو خودکار بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ تعمیر میں اضافی مینوفیکچرنگ جسے عام طور پر 3D کنکریٹ پرنٹنگ کہا جاتا ہے، یہ ایک ممکنہ تعمیر کے طور پر…
مزید پڑھیں -
کاش! آج میں بھی لکھ سکتی کہ ہم صحافی آزاد ہیں
شازیہ نثار عالمی یوم آزادی صحافت کا دن منانے کا تقاضہ ایجنڈا نہیں بلکہ قلم کے مزدوروں کو تسلیم کرنے کا دن ہے جو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم آزادی صحافت کا دن منانا ضروری اور اہم ہیں مگر درحقیقت یہ دن ہمارے ملک میں صحافت سے وابستہ افراد کے زخموں پر…
مزید پڑھیں -
اسلام آباد: مسجد میں میرج ہال قائم، جہاں شرعی تعلیمات کو ترجیح دی جاتی ہے
حمیرا علیم انسانی فطرت ہے کہ وہ برائی کی طرف آسانی سے مائل ہو جاتا ہے اور اچھائی کے لیے مشکلیں سہنی پڑتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ہر چیز کا منفی پہلو دیکھتے ہیں اور اسی کا پرچار بھی کرتے ہیں لیکن ہر چیز کے مثبت اور منفی رخ ہوتے ہیں۔ اب یہ…
مزید پڑھیں -
‘یہ کیمرے والے مزدور، اپنے ساتھ ہونے والے معاشی ‘بلاد کار’ کو سامنے نہیں لاسکتے’
ابراہیم خان ہر سال مئی کا مہینہ طلوع ہوتے ہی ایسی بہت سی آوازیں سننے کو ملیں گی جو بے چارے مزدور کی حالت زار بتاتے بتاتے یوں جاں بلب ہو رہی ہوتی ہیں کہ جیسے وہ واقعی مزدوروں کی حالت زار پر دل گرفتہ ہیں اور ان کو راحت پہنچائے بغیر چین سے نہیں…
مزید پڑھیں -
عالمی یوم مزدور: ‘مزدور کے لئے دو لقمے کمانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں’
عصمت خان آج یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے آواز اٹھانا ہے کیونکہ اب بھی بہت سے مزدور ایسے ہیں جن کے حقوق کا احترام نہیں…
مزید پڑھیں -
وہ کاروباری شخص جو جوان رہنے کے لئے سالانہ کروڑوں ڈالر خرچ کرتا ہے
حمیرا علیم انسان ہمیشہ سے ابدی زندگی کا خواہاں ہے، یہی وہ خواہش تھی جس نے آدم اور حوا علیہم السلام کو جنت سے نکلوایا۔ انسان ہر دور میں آب حیات کی تلاش میں سرگرداں رہا شاید کبھی بھی کسی کو بھی آب حیات نہیں ملا اور نہ ہی کوئی امر ہوا کیونکہ اللہ تعالٰی…
مزید پڑھیں -
واہ! مقتدر حلقے بھی میر تقی میر کے مداح نکلے
ابراہیم خان شاعر کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ مستقبل میں جھانکنے پر ملکہ رکھتا ہے اور اسی سوچ کی بنیاد پر وہ ایسے شعر کہہ جاتے ہیں جن سے مطابقت رکھنے والے حالات ان کے دنیا سے چلے جانے کے بعد وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ یہ رائے ہر شاعر کے بارے…
مزید پڑھیں -
میڈیا پر وائرل بزرگ: مجھے علم نہیں تھا لوگ میرے پاس کیوں آ رہے ہیں؟
حمیرا علیم آج کل کے بیشتر جبکہ خصوصا پاکستانی مسلمان نہایت ہی کمزور عقیدے کے مالک ہیں کیونکہ کوئی بھی دین کے نام پر کچھ بھی کچھ کہہ کر ان کی عقیدت و محبت باآسانی حاصل کرسکتا ہے، کبھی کوئی خدیجہ اور عائشہ رضی اللہ عنہما کی سلائی مشین پوسٹ کرکے لاکھوں سبحان اللہ، ماشاءاللہ…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ نئی تقسیم کے نشانے پر!
ابراہیم خان عدالت عظمی پاکستان نے صوبہ پنجاب میں 14 مئی کو تحلیل شدہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرانے کا حکم جاری کردیا تھا۔ حالات کچھ بھی ہوں اگر مملکت خداداد پاکستان میں آئین کی حکمرانی قائم رہنی ہے تو پھر اس حکم نامے پر من وعن عملدرآمد کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں لیکن…
مزید پڑھیں