کالم
-
”کسی مرد کو عورت یا عورت کو مرد کی فیلنگز آ رہی ہوں تو وہ جنس تبدیل کر سکتی ہے”
اس معاملے پر غور کیا تو پتہ چلا کہ تبدیلی جنس پر تو فیصلہ بھی موجود ہے، جو ایسے لوگوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
جس نے امریکہ پر تکیہ کیا: یوکرائن اس بے وفائی کی تازہ ترین مثال
جرمنی کو شکست روس کی وجہ سے ہوئی لیکن بعد میں جب نازی ازم کا خاتمہ ہوا تو امریکہ نے روس کے خلاف سرد جنگ شروع کی اور سوویت یونین کا شیرازہ بکھیر دیا۔
مزید پڑھیں -
گجو خان: پشتونوں کا وہ حکمران جن سے مغل بھی خائف رہتے تھے
گجو خان ایک دوراندیش اور قابل انسان تھے۔ ان کی نظر صرف جنگوں پر نہیں تھی بلکہ ساتھ ساتھ اپنی قوم کی خوشحالی کے لئے بھی وہ سرگرم رہتے تھے۔
مزید پڑھیں -
سیاستدان، ان کا حافظہ اور ذوالفقار علی بھٹو کے آخری الفاظ
بھٹو کی ہر بات کو شائستگی کے ساتھ رد کر دیا گیا یہاں تک کہ انہوں نے اٹھنے سے انکا کر دیا کیونکہ وہ اٹھنے کے قابل نہیں تھے۔
مزید پڑھیں -
یہ جمہوریت آخر کس بلا کا نام اور کس مرض کی دوا ہے؟
اگر پاکستان کی تاریخ پہ نظر ڈالی جائے تو سوائے پہلی جمہوری حکومت کے کوئی ایسی حکومت نہیں آئی جو ملک سے مخلص ہو۔ جس کا مقصد پاکستان کو ترقی دینا ہو۔
مزید پڑھیں -
عمران خان اور پیکا آرڈیننس 2022: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھا مگر ایک بات جو بالکل واضح ہو گئی ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کی موجودہ حکومت میں میڈیا کا جو حشر ہوا وہ شائد کسی ڈکٹیٹر کے دور میں ہوا ہو۔
مزید پڑھیں -
ٹوپی، ٹوپی کے کمالات اور پشتو کی ایک کہاوت
صوابی کی تحصیل ٹوپی کے باشندوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ٹوپی پہنیں یا نہ پہنیں، ٹوپی والے کہلاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ماں کی گود۔۔۔ بچے کی اولین درسگاہ
ماں کی گود اگر اولین درسگاہ ہے اور اس میں وہی زبان بولی جائے جو ماں کی ہو تو پھر اس درسگاہ کا نصاب بھی اسی زبان میں ہونا چاہئے نہ کہ کسی اور زبان میں!
مزید پڑھیں -
پٹرول کی چھترول اور عوام کا لاغر وجود
پٹرول کے نرخ کا بڑھنا عوام کے لئے ایک تازیانے، کوڑے، اور چھترول کی طرح لگتا ہے جس کی ہائے وائے اور ردعمل روزمرہ چال چلن کے علاوہ سوشل اور جنرل میڈیا پر بھی سنائی دیتا ہے
مزید پڑھیں -
عدم اعتماد کا شوشہ، چند بنیادی سوالات
اس تحریک کی ٹائمنگ بڑی اہم ہے کیوں کہ یہ جس موقع پر پیش ہو رہی ہے اس کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہونا ہے
مزید پڑھیں