کالم
-
صرف لکڑی کے لیے اپنی زندگی داؤ پر لگانا کہاں کی عقل مندی ہے؟
حالیہ سیلابوں نے جہاں خیبر پختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں کو نیست نابود کر دیا وہیں بطور قوم سیلابوں اور قدرتی آفات کے دوران ہمارے رویے بھی آشکارہ کر دیئے۔
مزید پڑھیں -
آفات میں امدادی اشیاء کی تقسیم کیسے کی جائے؟
یہ ایک حقیقت ہے کہ بڑے انسانی حادثات میں امدادی اشیاء کو جمع کرتے اور تقسیم کرتے ہوئے مقامی حالات اور ضروریات کا خیال نہیں رکھا جاتا۔
مزید پڑھیں -
مرد چلچلاتی گرمی میں برقعہ پہن کر دکھائیں!
ماں، دادی یا نانی ایک چادر اوڑھا کرتی تھیں جسے سالو کہا جاتا تھا, پختون عورت مردوں کی طرح پھرتی تھی، اپنے مردوں کے ساتھ کھیت کلیان میں محنت کرتی تھی۔
مزید پڑھیں -
سیلاب 2022: اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت
ہمیں اس مشکل کی گھڑی میں اپنے اپنے مفادات اور آپسی رنجشیں ایک جانب رکھ کر اتحاد و اتفاق، صبر و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا
مزید پڑھیں -
مکافات عمل: اپنے اعمال پر نظرثانی کر لو!
ایک کمزور سے کمزور شخص بھی اس معاشرے کا سب سے بڑا چور، ڈاکو اور بدعنوان نکلے گا۔
مزید پڑھیں -
سیلاب کی تباہ کاریاں، سیاست دانوں کی بے حسی اور ہماری کوتاہیاں
کچھ ادارے زیادہ بارشوں اور سیلابوں کی پیشن گوئی کر کے اپنے فرائض سے بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
دہشت گردی ایکٹ اور اقوام مغرب کا کردار
ارٹی لیڈر بدترین عدالتی ناانصافیوں کا شکار رہے، مگر اقوام متحدہ سمیت کسی انسانی تنظیم یا مغربی میڈیا کو ظلم ہوتا نظر نہیں آیا۔ آخر یہ کیا وجہ ہے؟
مزید پڑھیں -
بونیر کی دینا کماری، لوجہاد اور قرآن کے احکامات
یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ پاکستان میں کسی غیرمسلم لڑکی نے مسلم لڑکے سے شادی کی ہو اور اس کی برادری نے لڑکے اور اس کے خاندان پہ جبراً تبدیلی مذہب کا الزام لگایا ہو۔
مزید پڑھیں -
کوئٹہ: کرخسا ڈیم کا بند بھی ٹوٹ گیا
مغربی بائی پاس پر واقع قادر آباد، امین آباد، ہزارہ ٹاؤن، اے ون سٹی اور دیگر علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔
مزید پڑھیں -
وہ جو اپنے گھروں سے نکلے مگر کبھی واپس نہ پہنچ سکے
آج دہشت گردی سے متاثرہ اور اس کے نتیجے میں مارے جانے والوں کی یاد میں ایک دن منایا جا رہا ہے، دنیا بھر میں مرنے والے وہ لوگ جو زندگی سے بھرپور تھے۔
مزید پڑھیں