قبائلی اضلاع
B
-
نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 702 سیکرٹریز بھرتی کرنے کا فیصلہ
معاون بلدیات و اطلاعات کامران بنگش کے مطابق مذکورہ سیکرٹریز ویلج کونسل کی سطح پر لئے جا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
‘خیبرپاس اکنامک کوریڈور میں دہشت گردی سے متاثرہ باڑہ کو حصہ دیا جائے’
پچھلے 20 سال سے خراب حالات اور دہشت گردی کی وجہ سے یہاں کاروبار اور تعلیم سمیت ہسپتال، بجلی، سڑکیں، پانی کے منصوبے اور لوگوں کے مکانات تباہ ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ: عنایت کلے بائی پاس سڑک پرتعمیراتی کام کا آغاز
تاجر برادری کے نمائندوں نے نکاس آب کی نالیوں اور ناقص میٹریل کے استعمال سمیت سڑک کی توسیع و کشادگی کو کہیں کم اور کہیں زیادہ رکھنے پر شدید تحفظات و خدشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار اہلکار شہید تین زخمی، چار شدت پسند بھی ہلاک
شہید ہونے والے اہلکاروں میں سپاہی اسمعیل شہید، سپاہی شہباز شہید، سپاہی وحید اور سپاہی رضوان شہید شامل
مزید پڑھیں -
مذاکرات کا آغاز، حکومت کا پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف خڑ کمر واقعہ کیس واپس لینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف خڑ کمر چیک پوسٹ حملے کا کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے
مزید پڑھیں -
‘کورونا کا شکار ہوا تو سب سے زیادہ فکر اپنی ماں کی تھی’
جنوبی وزیرستان کے حضرت علی کی والدہ خود کو ان سے دور نہیں کرنا چاہتی تھیں انہیں ڈر تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کی وجہ سے ماں، بچے یا باقی گھر والے کورونا سے متاثر نہ ہو جائیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند، طویل غیرحاضری پر ایس ایس ٹی ملازمت سے برطرف
رسول خان طویل عرصہ سے غیر حاضر تھا جبکہ 8 نومبر 2019 سے اس نے اپنی جگہ ماہانہ 9 ہزار روپے پر ایک پراکسی استاد رکھ لیا تھا۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
انگور اڈہ کے بعد پاک افغان سرحد خرلاچی کو بھی کھول دیا گیا
خرلاچی میں بارڈر ماکیٹ اور کلینک کی تعمیر کے ساتھ تمام تر سہولیات دینے کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ بریگیڈیئر نجف عباس
مزید پڑھیں -
بالش خیل قبائل کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری، پشاور میں احتجاج کی دھمکی
بیس سالوں سے اراضی پر قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سینکڑوں گھروں کو بھی خالی کردیا گیا احتجاجی کیمپ لگاکر گھروں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کردیا
مزید پڑھیں -
‘تیراہ ہیڈ کوارٹر اورکزئی ٹرانسپورٹ اڈہ تنازعہ شدت اختیار کررہا ہے’
اورکزئی ہیڈ کوارٹر ٹو باڑہ ٹرانسپورٹ اڈے میں وہاں رہائش پذیر آفریدی اقوام کے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ امتیازی سلوک ناقابل برداشت ہے
مزید پڑھیں