قبائلی اضلاع
B
-
محکمہ پولیس جنوبی وزیرستان میں 2 کروڑ 75 لاکھ روپے کی کرپشن بے نقاب
ملوث سابق اکاونٹنٹ خالد برکی گرفتار، تھانہ سٹی ٹانک میں مقدمہ درج ،مزید محکمانہ کارروائی کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ریجنل پولیس آفیسرہ ڈیرہ
مزید پڑھیں -
"کرم تنگی ڈیم کیلئے 12 ہزار روپے فی کنال اراضی کی قیمت نامنظور”
موجودہ قیمتیں اس سے زیادہ ہیں، ہمیں مناسب معاوضہ دیا جائے اور کرم تنگی ڈیم منصوبے میں غیر مقامی افراد کی بجائے ہمارے نوجوانوں کو روزگار دیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
بجلی بحال کرو، حیدرخیل گاؤں کے مکینوں کا احتجاج
گاؤں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے انکوکئی ایک مشکلات کا سامنا ہے، انہوں نے بتایا کہ بجلی بحال کرنے کے لیے متعلقہ حکام سے بار بار ملاقاتیں کیں تاہم کوئی شنوائی نہیں ہوئی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان بنوچی یونٹ تاجروں کی معاوضوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج
پاک ارمی کی جانب سے بنوچی یونٹ کے تاجروں کو امدادی رقم کے حصول کے لئے پاک وشفاف طریقے سے زمہ دار کمیٹی تشکیل دی جائے
مزید پڑھیں -
وانا، علاقہ کڑمہ کے ہزاروں مکین علاج کی بنیادی سہولتوں سے محروم
ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کی سہولت بھی میسر نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان صحت سہولیات کے فقدان کا نوٹس لیں، علاقہ مکین
مزید پڑھیں -
اورکزئی، علاقہ پیڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
جاں بحق اور زخمی افراد کوئلے کے سلسلے میں لوئر اورکزئی ڈولی جا رہے تھے، اورکزئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی ٹیموں کا تمام ضم اضلاع کا دورہ
حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں 20 اگست تک مرتب کی جائیں گی اور حتمی اعلامیہ 13 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
باڑہ کا کلنگہ شمشان گھاٹ خیبر سمیت پشاور کی سکھ برادری کے مشکلات بھی کم کرسکتا ہے
باڑہ سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی کے رہنما باباجی گورپال سنگھ کہتے ہیں کہ بدامنی اور اپریشنز کے دوران باڑہ شمشان گھاٹ بند ہونے کے بعد سے ان لوگوں کی مشکلات کافی زیادہ ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
میری ملکیتی اراضی کو فروخت کرنے کی کوشش روکی جائے، ممتاز علی
مذکورہ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے اور لوگ میری انتقال اراضی کو خریدنے سے گریز کریں۔ شہری کی اپیل
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا، فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق
ایک شخص زخمی بھی ہوا، پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ باجوڑ پولیس
مزید پڑھیں