قبائلی اضلاع
B
-
مہمند، زیبا عرف ملالہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی
گذشتہ سال چادر و چاردیواری کے تقدس کی پامالی پر سیکیورٹی اہلکار کو قتل کرنے والی ملالہ کی حالت خطرے سے باہر، بایاں ہاتھ معمولی زخمی ہے۔ ہسپتال ذرائع
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کے مغوی ڈاکٹر رہا ہو کر گھر پہنچ گئے
ڈاکٹر نور حنان ایک کالعدم تنظیم کی قید میں تھے جنہیں پاک افغان بارڈر پر واقع ایک نامعلوم مقام پر اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔ خاندانی ذرائع
مزید پڑھیں -
‘شمالی وزیرستان کے ٹھیکوں میں سیاسی مداخلت ختم کی جائے’
شمالی وزیرستان کے مقامی ٹھیکیداروں نے غیر مقامی ٹھیکیداروں،زیادہ ٹیکس اور سیاسی مداخلت کے خلاف جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینے کی دھمکی دے دی
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کے 58 متاثرین میں 16 ملین روپے کے چیک تقسیم
چیک پانے والوں میں اکاخیل، ملک دین خیل اور شلوبر قمبر خیل وغیرہ کے متاثرین شامل
مزید پڑھیں -
جنوبی و شمالی وزیرستان میں بم دھماکے، لیفٹیننٹ سمیت 6 افراد زخمی
دھماکہ آنا خیل ستر راغزی علاقے میں ہوا ہے جس میں لیفٹیننٹ ناصر، نائیک غفار، نائیک عمران اور سپاہی عثمان شامل ہیں
مزید پڑھیں -
بازارذخہ خیل میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بازار زخہ خیل پی کے 105 کا دور افتادہ علاقہ ہے جہاں پر پسماندگی نے بہت عرصہ سے ڈھیرے ڈال رکھے تھے
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار منشیات سمگلروں کو سزا سنائی گئی
اورکزئی میں قبائلی اضلاع کی تاریخ میں مبینہ طور پر پہلی بار عدالت نے منشیات سمگلروں کو قید کی سزا سنائی ہے۔ اورکزئی کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے چرس سملگنگ کے الزام میں گرفتار دو افراد کو پانچ پانچ سال قید کی سزائیں سنا دیں۔ اورکزئی کے ضلعی پولیس افسر نثار احمد جان کا کہنا…
مزید پڑھیں -
افغانستان کے ساتھ غیر رسمی تجارت کی بندش کے خلاف لنڈی کوتل میں دھرنا شروع
قبائلی ضلع خیبر کے لنڈی کوتل کے علاقے ذخہ خیل کے سینکڑوں لوگوں نے افغانستان کے ساتھ چھوٹے راستے بند ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا شروع کیا ہے۔ ولے کے مقام پر عمر پوسٹ کے سامنے دھرنا میں بازار ذخہ خیل کے سینکڑوں مزدور، گوداموں کے مالکان، ہوٹلوں کے مالکان، چوکیدار، پنکچر لگانے والے، دیہاڑی…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سرکاری ٹھیکیدار پر عوام کے تشدد کے معاملے میں نئے انکشافات
خالدہ نیاز شمالی وزیرستان میں سرکاری ٹھیکیدار پرعوام کے تشدد کی وائرل ویڈیو کے معاملے پر نئے انکشافات سامنے آگئے۔ متعلقہ ٹھیکیدار سعود احمد کا کہنا ہے کچھ بااثر افراد ذاتی مفاد کے پیش نظر ان سے پیسے وصول کرنا چاہتے ہیں اور انکار کی صورت میں انہوں نے مقامی لوگوں کو ورغلا کران…
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، منگیتر کی موت کا سن کر خان نامی افغان نے بھی اپنی جان لے لی
صبح سات بجے منگیتر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی تھی، خان یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور اپنے ڈیرے جا کر گلے میں پھندہ ڈال لیا اور جھول گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں