قبائلی اضلاع
B
-
خیبرپولیس پانچ خواتین کے مقدمات حل کرنے میں کامیاب
قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے بعد ان علاقوں میں پولیس کا نظام رائج کر دیا گیا اور تمام قبائلی اضلاع میں پولیس سٹیشن قائم کر دئے گئے
مزید پڑھیں -
”ضم اضلاع کے طلباء کو جامعات میں داخلوں سے محروم نہ کیا جائے”
طلبا کو پنجاب کی اکثر یونیورسٹیوں میں داخلے محض اس بنیاد پر نہیں دیئے جا رہے کہ ان کی فیسوں کے حوالے سے مسائل درپیش ہیں۔ سینیٹر تاج محمد خان آفریدی
مزید پڑھیں -
باڑہ بازار میں تباہ شدہ مکانات کے سروے کے خلاف احتجاج
ڈی سی خیبر اور منتخب ایم پی اے اثر و رسوخ کا ناجائز استعمال کر کے اپنے من پسند لوگوں کا سروے کرانے پر تلے ہوئے ہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
‘آن لائن امتحان نے مجھے فیل کردیا’
آن آن لائن کلاسز نے 20000 سے زائد طلباء و طالبات کو فائدے کی بجائے نقصان سے دوچار کیا ہے کیونکہ ضم اضلاع کے 90 فیصد علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں
مزید پڑھیں -
‘اب تم بڑی ہو گئی ہو، پڑھائی کو چھوڑو گھر کے کام کاج سیکھ لو’
یہ باتیں جنوبی وزیرستان تحصیل تیارزہ سے تعلق رکھنے والی گیارہ سالہ مناحل کی ہیں جس کو تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا مگر کرونا لاک ڈاوون کی وجہ سے اس کا یہ ارمان ادھورا رہ گیا
مزید پڑھیں -
پاراچنار، 1972 میں قائم واحد پرائمری سکول سہولیات سے محروم، طلبہ برسر احتجاج
وادین و طلبہ کا متعلقہ حکام سے شلوزان دراوی سکول کو فوری طور پر سٹاف کی فراہمی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
”اے سی کی من مانیاں نامنظور”، لنڈیکوتل کے تاجروں نے دھرنے کی دھمکی دیدی
جو نرخنامہ سال قبل بنایا ہوا ہے انتظامیہ اسی سے صرف فوٹو سٹیٹ کر کے بازار میں تقسیم کر رہی ہے لیکن عدم صفائی پر خاکروب کے خلاف کاروائی سے قاصر ہے۔ تاجر
مزید پڑھیں -
”ملک دشمن افراد کو باجوڑ کس نے اور کیوں مدعو کیا؟”
باجوڑ میں ایک سیاسی پارٹی کے رہنماء جس کی سیاست دفن ہو چکی ہے انہوں نے اس موقع کو کیش کیا اور اب بھی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انور زیب خان و دیگر
مزید پڑھیں -
حکومت فاٹا کے عوام کو مزید پیچھے دھکیلنے میں لگی ہوئی ہے۔ ٹی وائی ایم
اپنے جائز مطالبات کے حل کے لئے ہزاروں نوجوانوں کے ہمراہ سڑکوں پر نکل آئیں گے اور تمام قبائلی اضلاع میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ خیال زمان اورکزئی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، میرانشاہ میں تھری جی انٹرنیٹ سروس بحال
میران شاہ میں موبی لنک ٹاور کو 3g پاور دے دیا گیا ہے اور تھری جی سروس نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں