قبائلی اضلاع
B
-
‘پی ڈی ایم والے این آر او مانگتے ہیں جو وزیر اعظم عمران خان دینے کوتیار نہیں’
وزیر اعلیٰ محمود خان نے دورہ باجوڑ کے موقع پربجلی کے 132کے وی گریڈ اسٹیشن اور سب جیل کا افتتاح کیا
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں میڈیا سیل کے قیام سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری
خیبر پختونخوا اور صوبے میں ضم ہونے والے نئے اضلاع کے لئے 50 ترقیاتی منصوبے پیش، 39 منصوبے منظور
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان سے بین الاقوامی این جی او کے دو ملازمین اغوا
ڈی پی او جنوبی وزیرستان شوکت علی کا کہنا ہے کہ دونوں انجئیرزکو گزشتہ شام تحصیل مکین کے قلندر گاوں سے اغوا کیا گیا ہیں
مزید پڑھیں -
شمالی و جنوبی وزیرستان میں پاک-افغان بارڈر پر ٹرمینلز بنانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے تجارت کو فروغ دینے کے لئے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بارڈرز پر میں ٹرک ٹرمینلز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں آج بروز بدھ صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد نے پاک – افغان بارڈر غلام خان کا دورہ کیا اور سرحد پر ٹرمینل بنانے کے…
مزید پڑھیں -
لاہور سے خیبر جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
لاہور سے خیبر جانے والی مسافر بس صوابی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس میں دو افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق دونوں افراد کا تعلق قبائلی ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل سے ہے۔ صوابی پولیس کے مطابق گزشتہ رات مسافر بس موٹر وے پر ایک ڈمپر گاڑی…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، سردیوں کے میوے ”چلغوزہ” کا کاروبار ٹھپ کیوں؟
شمالی وزیرستان کے تاجروں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ، پاک افغان غلام خان بارڈر کھولا جائے اور کسٹم کے نام پر خود ساختہ ٹیکس ختم کیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین کھلاڑیوں کے لئے تاریخ میں پہلی مرتبہ تربیتی کیمپ کا انعقاد
پشاور کے حیات سپورٹس کمپلکس میں منعقدہ کیمپ ایک ہفتے تک جاری رہے گا جہاں پر کوالیفائیڈ خواتین کوچز کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
علی مسجد کا ”غار اوبہ” کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ مقامی سیاحوں میں مقبول
لنڈی کوتل تحصیل کا چار باغ واٹر فال بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز۔ پشاور، چارسدہ، مردان اور نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں سے لئے لوگ کھنچے چلے آ رہے ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
”اس ڈر سے ٹیسٹ نہیں کرواتا تھا کہ کہیں میرا کرونا نہ ہو”
مسلسل خوف میں مبتلا ایل ایل بی تھرڈ ائیر کے سٹوڈنٹ محمد خالد پر گھر کے لوگ الزام لگاتے کہ تم نشہ کرنے لگے ہو جو ان کے لئے اور بھی پریشانی کا باعث تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر، باز گڑھا کمرخیل میں 9 گرلز سکولوں کو تالے، پرسان حال کوئی نہیں
لڑکیوں کا تعلیمی مستقبل خطرے سے دوچار، مقامی لوگوں نے ضلعی ایجوکیشن آفس کے سامنے احتجاج کی دھمکی دیدی۔
مزید پڑھیں