قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ، چیک پوسٹ اور پودوں کو بچانے کی کوشش میں چوکیدار جل کر جاں بحق
سابق گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ خان کا جاں بحق ہونے والے چوکیدار کی موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار، متاثرہ خاندان کیساتھ ہر قسم تعاون کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا دورہ تیراہ، دوہ توئی سڑک سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
خیبر پاس اکنامک کاریڈور منصوبہ منظور، 18 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، ضلع خیبر میں اسیپشل اکنامک زون کے قیام پر بھی کام ہو رہا ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
باڑہ میں نامعلوم افراد نے نیٹو کی چار گاڑیوں کو نذر آتش کردیا
مطابق باڑہ فرنٹیئر روڈ پر جلندھر کلے کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالرز میں لدھے چار عدد نیٹو کی گاڑیوں پر آگ لگا کر نذر آتش کر دی
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ، کیپٹن سمیت 6 اہلکار شہید
کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
مزید پڑھیں -
محکمہ صحت شمالی وزیرستان میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف
تمام بھرتیاں خلاف قانون ہیں کیونکہ یہ سب صوبائی حکومت کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کے دوران ہوئی ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پاڑا چنار: ڈولفن فورس نے باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع کرم محمد قریش خان نے بتایا کہ ڈولفن فورس کی قیام سے سڑیٹ کرائمز اور دیگر جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی
مزید پڑھیں -
ایک ٹانگ سے محروم وزیرستانی لڑکی، کوئی بھی کھیل کھیلے تو لوگ دیکھتے رہ جائیں
گلشن نے بتایا کہ ان کو بچپن سے گیمز کے ساتھ لگاو تھا لیکن چونکہ ان کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہیں تو وہاں پرلڑکیوں کو تعلیم اور گیمز کی اجازت نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کو میڈیا پر آنے کی اجازت ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپولیس پانچ خواتین کے مقدمات حل کرنے میں کامیاب
قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے بعد ان علاقوں میں پولیس کا نظام رائج کر دیا گیا اور تمام قبائلی اضلاع میں پولیس سٹیشن قائم کر دئے گئے
مزید پڑھیں -
”ضم اضلاع کے طلباء کو جامعات میں داخلوں سے محروم نہ کیا جائے”
طلبا کو پنجاب کی اکثر یونیورسٹیوں میں داخلے محض اس بنیاد پر نہیں دیئے جا رہے کہ ان کی فیسوں کے حوالے سے مسائل درپیش ہیں۔ سینیٹر تاج محمد خان آفریدی
مزید پڑھیں -
باڑہ بازار میں تباہ شدہ مکانات کے سروے کے خلاف احتجاج
ڈی سی خیبر اور منتخب ایم پی اے اثر و رسوخ کا ناجائز استعمال کر کے اپنے من پسند لوگوں کا سروے کرانے پر تلے ہوئے ہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں