قبائلی اضلاع
B
-
خیبر یونین کی تقریبِ حلف برداری، ”انضمام کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے”
فاٹا کے عوام سے پوچھے بغیر کسی بھی قسم کی تبدیلی اور فیصلے ہمیں نامنظور ہیں۔ مقررین
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کی معاشی بحالی کے پروگرام کیلئے سفارشات کو حتمی شکل دیدی گئی
سفارشات کا مقصد نئے اضلاع میں نجی شعبے میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل سٹی پولیس ٹریفک کے سامنے بے بس، بازار کار پارک میں تبدیل
سٹی پولیس کو تاحال موٹر سائیکل، کار لفٹر و دیگر بنیادی اشیاء نہ مل سکیں، اہلکاروں کو ٹریفک کنٹرول کرنے میں مسائل کا سامنا
مزید پڑھیں -
‘شوہر کو الرجی کی وجہ سے گھر بٹھایا تو نوبت فاقوں تک آگئی’
گل بانو نے بتایا کہ وہ پہلے ہی سے غربت کی زندگی گزار رہے تھے لیکن جب لاک ڈاون لگا تو وہ پائی پائی کو ترس گئے
مزید پڑھیں -
”ضم اضلاع میں انٹرنیٹ سہولت موجود نہیں، کلاسز کیسے لیں؟”
خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع میں انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کے باوجود تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف ضم اضلاع کے طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر، انسداد پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
پولیو کے خاتمے کے لئے علماء اور والدین سیاسی جماعتوں کے قائدین سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں۔ ڈاکٹر محمد اقبال
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کی دو لیڈیز اہلکار 4 ماہ سے غیرحاضر
لنڈی کوتل تحصیل اور نادرا دفتر کے لئے آنے والی خواتین کی چیکنگ میں مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
مہمند و خیبر کے معطل خاصہ داروں کا پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
ہمیں ہنگامی بنیادوں پر بحال کیا جائے کیونکہ بحالی کے تمام مراحل میں پیچیدگیاں پہلے سے ختم ہوئی ہیں۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
باڑہ، نجی سکول مالکان نے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ مسترد کر دیا
والدین کی باہمی مشاورت سے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم کا فیصلہ یکسر مسترد کرتے ہیں۔ گل ولی آفریدی
مزید پڑھیں -
مہمند کے خاصہ داروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج
پچھلے بارہ سال سے تنخواہوں کی ادا نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے غریب اہلکاروں کے گھروں میں فاقوں نے ڈھیرے جما رکھے ہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں