قبائلی اضلاع
B
-
‘وراستہ کے علاقے میں منظور ہونے والا پرائمری سکول بلا تاخیر تعمیر کیا جائے’
علاقے کے دو با اثر شخصیات اپنی اپنی جائیداد میں سکول کی تعمیر پر بضد ہیں اور سرکاری مشینری بھی ان باثر شخصیات کے سامنے بے بسی کا مظاہرہ کررہی ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کی ٹیم نے نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لیا
پاکستان بھر سے 200 ایتھلیٹس ایونٹ میں شرکت کے لیے جنوبی وزیرستان پہنچے جہاں ان کا زبردست استقبال کیا گیا
مزید پڑھیں -
دہشت کے لئے مشہور باڑہ تحصیل اب لڑکیوں کے معیاری تعلیم میں پہچان بنا رہا ہے
مشن یہ ہے کہ علاقے کی بچیاں معیاری تعلیم تک رسائی حاصل کر سکیں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ ان بچیوں میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ ہر فیلڈ میں نام کما سکتی ہیں
مزید پڑھیں -
پاڑہ چنار میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل، مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق
پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے پیواڑ غنڈیخیل میں صوبیدار میر غلام کے گھر شادی کی تقریب کے دوران گھر کی چھت اچانک زمین بوس ہوگئی
مزید پڑھیں -
گورنر ماڈل سکول غلنئ کے اساتذہ کا کلاسز سے بائیکاٹ، طلباء کی دھمکی
مومند پریس کلب میں طلباء نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے اساتذہ نے کلاسوں سے بائیکاٹ کیا ہے
مزید پڑھیں -
اورکزئی کے دوکاندار نے ممکنہ لاک ڈاون کی صورت میں متبادل راستہ ڈھونڈ لیا
کرونا کی دوسری لہر نے ایک بار ہمیں پریشان کردیا ہے لیکن اس بار ہم نے بھی اس سے نمٹنے کے لیے تیاری کرلی ہے
مزید پڑھیں -
راستوں کی بندش اور افغانستان سے چلغوزے کی ترسیل پر پابندی، سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ
ایک سرمایہ کار علی خان نے بتایا کہ ان کے ساتھ گودام میں تقریبا ڈیرھ کروڑ کا مال پڑا ہے اور انکو اب 40 سے 60 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا
مزید پڑھیں -
باڑہ کے نجی سکول میں کرونا کے 17 مثبت کیسز آنے پر ادارہ بند
کورونا کی دوسری لہر میں پہلی مرتبہ باڑہ کے ایک نجی سکول میں 17 کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انتظامیہ متحرک ہوگیا اور باڑہ بازار میں قائم گل پبلک سکول کو بند کردیا
مزید پڑھیں -
بنوں، ن لیگی کارکنوں نے ”ورکر کو عزت دو” کا نعرہ لگا دیا
بنوں لنک روڈ چوک پر کارکن امیر مقام کے استقبال کیلئے کھڑے تھے، صوبائی صدر قافلے کو چھوڑ کر جلسہ گاہ کیلئے نکل گئے تو کارکن آپے سے باہر ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے 48 کیسز، بینظیر ڈگری کالج پاراچنار سمیت تین تعلیمی ادارے بند
متاثرہ تعلیمی اداروں کے طلبہ اور عملے کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں