قبائلی اضلاع
B
-
عرفان محسود نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
37 واں ریکارڈ پش اپس کا ہے جس میں عرفان محسود نے دو انگلیوں پے 100پاونڈ وزن کے ساتھ 16 پش اپس کر کے 12 پش اپس کا اپنا ورلڈ کا ریکارڈ توڑ دیا
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر بندش: "ویزے کے حصول کیلئے تین راتیں گزارنا پڑیں”
بیماری کی حالت میں انہیں ویزے کی حصول میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مسلسل تین راتیں گزارنے کے بعد بڑی مشکل سے وہ ویزے کی حصول میں کامیاب ہوئے
مزید پڑھیں -
‘تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا مقصد نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے’
جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی رغزائی میں پہلے آئی جی ایف سی تائیکوانڈو چمپین شپ کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب کیڈٹ کالج سپینکئی میں منعقد ہوئی
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ محمود خان کا جنوبی وزیرستان کا دورہ، کیٹگری ڈی ہسپتال کا افتتاح
محمود خان نے 41 کلومیٹر طویل کوٹکی۔کاراما۔کنیگُرام روڈ اور 10 کلومیٹر طویل جانا طائی۔ٹاکائی۔نِشپا روڈ کا سنگ بنیاد رکھا
مزید پڑھیں -
باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی رہنما قتل
جمعرات کے روز ضلع باجوڑ کے تحصیل لوئی ماموند علاقہ خوڑچئی میں نامعلوم افراد نے مقامی رہنماء ملک عبدالرشید کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
مزید پڑھیں -
”ضلع خیبر میں اساتذہ کی کمی پورا کرنے کیلئے 573 اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں”
پیرنٹ ٹیچرز کونسل کی مد میں 44 کروڑ روپیہ خرچ کئے جا رہے ہیں جبکہ سرکاری سکول کے نادار طلباء کو مفت کتب، فرنیچر اور وظائف فراہم کر رہے ہیں۔ ضلعی تعلیم افسر
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے سکولوں میں زیر تعلیم افغان طلباء تعلیم سے محروم
واقعے کے بعد افغان طلباء کے لئے پاسپورٹ کی شرط تو لازمی قرار نہیں دی گئی لیکن ان کے لئے ایف آئی ڈی کے نام سے ایک کارڈ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں طلباء پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج
گزشتہ روز گورنرماڈل سکول کے طلباء فیسوں کے مطالبے کے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ اس دوران پولیس نے ان پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں دو طلباء زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
پاک افغان تجارتی روٹ گرسل گیٹ کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ہم کو مجبوراََ احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کرناپڑرہا ہے کیونکہ 2010 تک پاک افغان جلال آباد ٹو قبائیلی ضلع مہمند گرسل روٹ مقامی لوگوں کے رزق کا وسیلہ تھا
مزید پڑھیں -
‘سویٹ اینڈ گرین پاکستان کو بھی شجرکاری مہم میں شامل کیا جائے’
انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں اس کیلئے نرسری ہونی چاہیئے بالخصوص خیبر پختونخوا کے نئے ضم اضلاع میں کیونکہ ضم اضلاع مگس بانی کیلئے انتہائی مناسب موسم رکھتے ہیں
مزید پڑھیں