قبائلی اضلاع
B
-
گورنمنٹ پرائمری سکول شعلم کورٹ کے کلاس رومز کسی بھی وقت گرسکتے ہیں
یہ سکول تیس سال سے قائم ہے لیکن ابھی تک ایک دفعہ بھی اسکی مرمت نہیں ہوئی ہے اور بہت سے طلباء سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہاں آنے سے گریز کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
اورکزئی، کوئلے کی کان میں دھماکے سے دو مزدور جاں بحق، متعدد پھنس کر رہ گئے
لوئر اورکزئی کے علاقہ ڈولی میں یہ حادثہ شارٹ سرکٹ کے بارث پیش آیا ہے مرنے والوں میں ایک مقامی جبکہ ایک مزدور کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔ مقامی پولیس
مزید پڑھیں -
پارلیمنٹ میں انضمام پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔ مولانا فضل الرحمٰن
قبائلی خواتین اور بچے بے گھر ہوئے، قبائلی عوام نے تکالیف کا سامنا کیا، آزمائشیں اور تکالیف برداشت کیں، انضمام کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے۔ درہ آدم خیل میں خطاب
مزید پڑھیں -
خاصہ دار لیویز اہلکاروں کی ملازمت کا معاملہ، ٹاسک فورس کمیٹی تشکیل
کمیٹی 4 ممبران پر مشتمل ہو گی، سربراہی سپیشل سیکرٹری داخلہ محمد آصف کریں گے۔ نوٹیفکیشن
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ خیبر کے خلاف عوامی احتجاج
صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ خیبر کے خلاف باڑہ بازار میں عوامی انقلابی لیگ کے زیر اہتمام تباہ شدہ گھروں کے سروے شروع کرنے اور چیکوں کو ریلیز کرنے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں برف باری کا آغاز، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
برف با ری کے شروع ہوتے ہی شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیروتفریح کے لئے سیاحوں کی آمد شروع ہو گئ ہیں
مزید پڑھیں -
”پی ڈی ایم اے تیراہ متاثرین کی واپسی میں روڑے اٹکانے سے باز رہے”
جمرود سیاسی اتحاد کے نومنتخب صدر داؤد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے تیراہ متاثرین کی واپسی میں روڑے اٹکانے سے باز رہے بصورت دیگر بھرپور احتجاج کریں گے۔ زرغون شاہ آفریدی، سید کبیر آفریدی و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے داؤد…
مزید پڑھیں -
مہمند، پنڈیالی سمال ڈیم میں لاکھوں مچھلیاں پراسرار طور پرہلاک
محکمہ فیشری نے متاثرہ مچھلیوں اور پانی کے نمونے ٹیسٹ کے لئے پشاور ارسال کر دیئے
مزید پڑھیں -
کرونا دوسری لہر کے دوران طورخم بارڈر پھر بند ہونے تو نہیں جا رہا؟
طورخم بارڈر اکثر اوقات پاک افغان تعلقات کی خرابی اور تناؤ کی وجہ سے بند ہوتی رہتی ہے لیکن حالیہ سال سب سے زیادہ یعنی کرونا کی وبا کے پیش نظر چھ ماہ تک بند رہی
مزید پڑھیں -
کرونا وائرس نے چلغوزے کو سستا کر دیا
بخت محمد اور گل جنان چلغوزہ صاف کرنے میں مصروف ہیں، دوسری طرف کچھ بندے چلغوزہ خرید رہے ہیں لیکن چلغوزے کے کاروبار سے منسلک افراد کچھ خاص خوش دکھائی نہیں دے رہے
مزید پڑھیں