قبائلی اضلاع
B
-
پیپلز پارٹی مہمند کا مسائل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، پشاور باجوڑ شاہراہ بند
پاک افغان تجارتی شاہراہ گورسل مہمند عوام کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی مانند، فوری کھولا جائے، غیرمقامی افراد کی بھرتی پر پابندی لگائی جائے۔ ضلعی صدر
مزید پڑھیں -
موبائل ہسپتال مرج ایریا نے گزشتہ چھ ماہ میں کہاں کہاں اور کتنے مریضوں کا علاج کیا؟
کوشش ہوتی ہے کہ وہ دور دراز علاقوں میں کیمپس ارینج کریں تاکہ ان غریب مریضوں کا علاج ممکن ہو سکے جو ہسپتال نہیں آ سکتے۔ ڈاکٹر وصال
مزید پڑھیں -
‘اس جدید دور میں بھی ہم پہاڑوں پرچڑھ کر اپنوں سے رابطہ کرتے ہیں’
یہاں پر ہم بہت مشکل سے زندگی گزارتے ہیں یہاں پر اگر کوئی بیمار ہو جائے یا یہاں پر کوئی ایمرجنسی ہوجائے تو بہت مشکل ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
‘اب تم بڑی ہوگئی ہو سکول مت جاؤ لوگ ہمیں طعنے دیں گے’
تعلیم نسواں کے بارے میں قبائلی عوام کی سوچ اب بھی رجعت پسندانہ اور نام نہاد قبائلی روایات کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
کوہاٹ یونیورسٹی نے حکومتی احکامات کے برعکس قبائلی طلباء کو ہاسٹلز سے جانے پر کیوں مجبور کیا؟
قبائلی اضلاع کے طلباء کا کہنا ہے انکو آن لائن کلاسز لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے کیونکہ انکے علاقوں میں انٹرنیٹ کام نہیں کرتا
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں محکمہ ماحولیات ان ایکشن – 3 کارخانے سیل، متعدد کو نوٹسز جاری
قبائلی ضلع خیبر کے انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر قائم ہونے والے 3 کارخانے سیل کردئے جبکہ ماحول کو نقصان پہنچانے پر متعدد کو نوٹس جاری کردی گئے۔ ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ معلومات کے مطابق آج بروز بدھ ضلع خیبر کے محکمہ ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے باڑہ تحصیل میں…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں کورونا ایک ڈرامہ ہے، معیشتوں کو گرانے کا بہانہ ہے!
''یہ تو عام نزلہ، زکام اور کھانسی ہے جس کا ہم دہائیوں سے ہر موسم میں سامنا کرتے ہیں اس لئے ہم کورونا سے نہیں ڈرتے ہیں۔'' اکثریتی عوام کی رائے
مزید پڑھیں -
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
ہسپتال عملہ کا کہنا ہے کہ لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں ناروا لوڈشیڈنگ کے باعث ہسپتال میں مریضوں کا داخلہ بند کر دیاگیا ہے
مزید پڑھیں -
مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال ختم
کسٹم کلکٹر کی جانب سے کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی، کچھ مسائل کے حل کے لئے فوری احکامات جاری
مزید پڑھیں -
”ٹینگہ” وزیرستان کی ایک اچھی روایت جسکا استعمال کبھی کبھار غیراسلامی طور پر کیا جاتا ہے!
فلاں اس معاملے میں بڑے ''ٹینگ'' ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں یہاں تک کہ اس کے بارے میں کوئی بات بھی نہیں سننا چاہتے۔
مزید پڑھیں