قبائلی اضلاع
B
-
بلدیاتی انتخابات: ”ان بڑے بزرگوں کا شکریہ جو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہیں”
قبائلی رسم و رواج کے پیش نظر اپنی خواتین کی بلدیاتی انتخابات میں شرکت کرنے کے فیصلے کو سپورٹ کرنا یقیناً ایک مشکل فیصلہ اور بلاشبہ ایک نئی روایت ہے۔ مہرین آفریدی
مزید پڑھیں -
میرعلی، آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ
اگر حکومت نے فوری طور پر معاوضوں کی ادائیگی نہ کی تو احتجاج کا دائرہ پشاور اور اسلام آباد تک بڑھا دیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
میر علی: پی ٹی سی ایل ڈپو نذرآتش، لینڈ لائن و انٹرنیٹ سروس معطل
رات گئے نامعلوم افراد نے ڈپو کو آگ لگائی، متعلقہ حکام نے تاحال بحالی کا کام شروع نہیں کیا، طلبہ اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا، جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔ حکام
مزید پڑھیں -
”ضم شدہ اضلاع میں بجلی کی فراہمی عوام کی فلاح و بہبود کو بہتر بنا سکتی ہے”
فرسٹریشن اور سٹریس غربت اور عدم مساوات کا باعث بن سکتے ہیں، جو لوگوں کو بلوں کی ادائیگی کے بارے میں لاپرواہ بنا سکتے ہیں یا بجلی کی چوری میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ پروفیسر مائیکل پرائس
مزید پڑھیں -
پاک افغان سرحد انگور اڈہ 22 دنوں سے بند، مقامی آبادی نے احتجاج کی دھمکی دیدی
5 دن قبل آئی جی ایف سی نے وعدہ کیا تھا کہ اتوار سے قواعد و ضوابط کے تحت بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے گا لیکن گیٹ پر تعینات عملہ کسی کو اجازت نہیں دے رہا۔ مکین
مزید پڑھیں -
”گرلز سکول کے دورے ہی کیوں، ہوں تو فی میل افسران کیوں نہیں آتیں؟”
ویڈیو وائرل ہو گئی، ایجوکیشن آفیسر سے چارج واپس جبکہ ذمہ دار خاتون ٹیچر کا تبادلہ کر دیا گیا۔ لیکن کیا ہمارا مطالبہ یہی تھا اور کیا اس ایک اقدام سے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا؟
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ: ”ٹینٹ میں سردی کا مقابلہ کرنا مشکل نہیں ناممکن ہوتا ہے”
تیراہ متاثرین کے لئے فوری طور پر موسمی حالات کے مطابق راشن، ضروری سامان کی فراہمی اور تباہ شدہ مکانات کی آبادکاری کیلئے فوری مالی تعاون کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد مارے گئے
دہشت گردوں کی کمیں گاہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا اور یہ ہلاک دہشت گرد بم دھماکوں، فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
تیراہ: آئس کے استعمال میں اضافہ تشویشناک، پولیس اقدامات اٹھائے۔ مشران
ڈی پی او خیبر وسیم ریاض کی خصوصی ہدایت پر عوامی مسائل اور بالخصوص امن و امان کے حوالے سے منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب
مزید پڑھیں