قبائلی اضلاع
B
-
لنڈی کوتل: "بھارت کی جارحیت پر قبائلی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہونگے”، قبائلی مشران
لنڈی کوتل میں بھارت مخالف اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آٹھ ماہ سے مستقل ڈائریکٹر سے محروم
کھلاڑیوں اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے مطالبہ کیا ہے کہ مرج اضلاع کے لیے فوری طور پر ایک باصلاحیت فل ٹائم ڈائریکٹر سپورٹس تعینات کیا جائے
مزید پڑھیں -
خیبر: لنڈی کوتل پولیس کی کارروائی، 48 کلوگرام آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
مشتبہ موٹرکار کے خفیہ خانوں سے 48 کلوگرام آئس برآمد کی گئی ہے، جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، ہزاروں افراد ڈیپورٹ
غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری، 47 ہزار سے زائد افراد واپس بھیجے گئے
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں آمد و رفت کی بندش پر شدید احتجاج، پاراچنار میں کاروبار زندگی مفلوج
تاجر برادری کی جانب سے راستوں کی بندش کے خلاف گزشتہ روز سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے، جو آج دوسرے روز بھی برقرار رہی۔
مزید پڑھیں -
کرم: چھ ماہ سے راستوں کی بندش، سہولیات کی عدم فراہمی، سینکڑوں مریض دم توڑ گئے
ضلع کرم میں چھ ماہ سے راستے بند، لاکھوں افراد خوراک اور علاج سے محروم، پاراچنار میں احتجاجی دھرنا جاری
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان لوئر میں "ہر بچے کو اسکول میں داخل کرو” مہم کا انعقاد
مہم کی سب سے بڑی ریلی وانا بازار سے نکالی گئی جو گورنمنٹ ہائی اسکول وانا پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس ریلی میں شریک افراد نے "ہر بچہ، ہر بچی، اسکول میں" جیسے نعرے بلند کئے اور تعلیمی شعور اجاگر کیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان میں ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
مزید پڑھیں -
پیدائشی شناخت بدل گئی! کرک میں سولہ سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی
قدرت کا کرشمہ یا میڈیکل سائنس؟
مزید پڑھیں -
13 سال بعد وطن واپسی، مگر بچوں سے ملاقات کی حسرت لئے پاراچنار کا رہائشی دنیا سے رخصت
پاراچنار کا نور نبی بچوں سے ملنے کی تڑپ لیے دنیا سے چلا گیا – راستے کی بندش زندگی کی بندش بن گئی۔
مزید پڑھیں