قبائلی اضلاع
B
-
شمالی وزیرستان متاثرین کا پشاور میں احتجاج آج تیسرے روز بھی جاری
عائشہ گلالئی نے کہا کہ قبائل کو حق دے نہیں سکتے اور بات کشمیریوں کے حقوق کی کرتے ہیں، ضم اضلاع کے عوام نے ہمیشہ قربانیاں دیں ہیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ، خواتین کے صدائے امن مرکز جانے اور ایف ایم ریڈیوز کو کال کرنے پر پابندی
تحصیل وڑ ماموند کی مختلف اقوام کا گرینڈ جرگہ، خلاف ورزی پر مذکورہ قوم اور خاندان کو 10,10 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
ایک کمپاؤنڈ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کمپاؤنڈ کا محاصرہ کیا گیا تو دہشتگردوں نےفائرنگ شروع کردی
مزید پڑھیں -
وانا میں چلغوزہ کی پیداوار میں 30 فیصد کمی کا خدشہ
محکمہ جنگلات وانا کے مطابق اس سال موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم سرما میں بارشیں اور برفباری پچھلے سالوں کی نسبت انتہائی کم ہوئی
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں پہلی بار آن لائن ڈومیسائل کے اجراء کا آغاز
آن لائن ڈومیسائل کیلئے 5 سو لوگوں نے اپلائی کیا ہے، 280 لوگوں کو ڈومیسائل مل چکے ہیں جن میں سے 12 بیرون ملک جرمنی، یو کے اور امریکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ ڈی سی خیبر
مزید پڑھیں -
میرانشاہ، غیرت کے نام پر حاملہ خاتون سمیت دو افراد قتل
ملزم گرفتار، پہلے گھر کے باہر موجود شخص اور پھر اندر جا کر بھابی کو خنجر کے وار سے قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، مقدمہ درج، مزید تفتیش شروع
مزید پڑھیں -
باڑہ، دو متحارب گروپ کے مابین لڑائی میں ایک فرد جاں بحق ایک زخمی، 17 گھر نذرآتش
درجنوں خاندان کی علاقے سے نقل مکانی، میرگٹ خیل کے سینکڑوں لوگوں کا نعش کے ہمراہ باڑہ میں احتجاج، پاک افغان شاہراہِ مکمل بند، ڈی پی او خیبر کے تبادلے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
طورخم، پریشر ککر پھٹنے سے ایف سی کے 4 اہلکار زخمی
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل سی ایم ایچ ہسپتال اور وہاں سے تمام زخمیوں کو پشاور سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں