قبائلی اضلاع
B
-
باڑہ سیاسی اتحاد کا ترقیاتی فنڈز متعلقہ محکموں کو دینے کا مطالبہ
باڑہ تحصیل میں روزگار پر پابندی ختم کر کے بیسے کرشنگ پلانٹ کو فعال جبکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈکو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ شاہ فیصل آفریدی
مزید پڑھیں -
دیسی مرغیوں کے لیے فارم کہاں سے حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
ضلع خیبر لنڈیکوتل میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت لائیو سٹاک حکام نے 400خاندانوں میں 2400مرغیاں تقسیم کی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: تعلیمی اداروں کے مالکان کا احتجاجی جرگہ
ہم نے حکومت کو مفت اراضی دی ہے اراضی کی کسی قسم کی مراعات نہیں لی ہے تو اس کے برعکس کلاس فور کی نوکریوں کا حق تو ہمارا بھی بنتا ہے
مزید پڑھیں -
جمرود کے عوام کا ضلع خیبر میں تھیلیسیمیا سنٹر کے قیام کا مطالبہ
تھیلیسیمیا مرض بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، اگر بروقت روک تھام نہ کیا گیا تو یہ مزید پھیل جائے گا۔ ڈاکٹر ذبیح اللہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، سکول و صحت مراکز کے مالکان نے احتجاج کی دھمکی دیدی
کلاس فور کی نوکری کا حق مالکان کا ہے، کلاس فور کی نوکری کسی اور کو نہ دی جائے۔ جرگہ
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند کے شنواریوں کے تحفظات، خدشات، شکایات اور مطالبات کیا ہیں؟
راولپنڈی ترنول میں داؤد شیخ کے حجرے میں منعقدہ گرینڈ جرگہ میں شامل شیخ بابا میں آباد شنواری قبیلے کے مشران کیا کہتے ہیں؟
مزید پڑھیں -
ضلع خیبرکے صحافیوں نے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
ضلع خیبر کے صحافیوں کو فنڈز نہ ملنے سے سخت مشکلات کا سامنا ہے اور صوبائی حکومت فنڈز فراہم کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں مرغبانی پروگرام کے تحت مرغیوں کی تقسیم شروع
گھریلوں مرغبانی کو فروغ دینے کے منصوبے کے تحت جن افراد نے پچھلے سال فارم جمع کیا تھا تو ان تمام خواتین و حضرات کو مرغیاں یونٹس دئے جائنگے
مزید پڑھیں -
باڑہ، تباہ شدہ مکانات کے سروے کے حوالے سے قبیلہ سپاہ کا جرگہ
ایک ہفتہ کے اندر سروے شروع کیا جائے بصورت دیگر ہم شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔ شرکاء
مزید پڑھیں