قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ میں افغانستان سے راکٹ حملے، ایک بچہ جاں بحق
ذرائع کے مطابق راکٹ باجوڑ کے سرحدی علاقوں موخا ، غندئی اور گلئی میں سویلین آبادی پر گرائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
اعلان کے باوجود جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ سہولت کی عدم دستیابی کیخلاف دھرنا
16دن گزرنے کے بعد بھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جس کے بعد 10فروری سے دھرنے کا اعلان کیا گیا
مزید پڑھیں -
سابقہ فاٹا کے طلبہ ، آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے
انضمام سے قبل حکومت کا وعدہ تھا کہ ملک بھر کی میڈیکل اور انجینئرنگ کالجوں سمیت دیگر شعبوں میں کوٹہ دس سال کے لئے ڈبل کیاجائیگا مگر عملدرآمد دور دور تک ممکن نظر نہیں آرہا ۔
مزید پڑھیں -
”نوجوانوں کو ورغلایا گیا، اب خود نوجوان بھی فاٹا انضمام کے فیصلے پر خفا ہیں”
این ایف سی ایوارڈ میں مختص تین فیصد حصہ دیا گیا نہ ہی بیس ہزار نوکریاں ملیں، سالانہ ایک سو دس ارب روپے بھی خرچ نہ ہو سکے، قبائلی اضلاع کی پسماندگی دور نہ ہو سکی۔ جرگہ
مزید پڑھیں -
باڑہ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیرانتظام سپورٹس گالہ شروع
باڑہ میں 15واں انٹرڈسٹرکٹ جوڈو چیمپئن شپ اختتام پذیر، 6 ویٹ کیٹگریز میں 4 گولڈ، ایک سلور اور ایک براونز مڈل حاصل کر کے ضلع خیبر کی پہلی پوزیشن
مزید پڑھیں -
بابِ خیبر کے سامنے ایک اور احتجاج، مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟
ہمارا ایک بندہ قتل دو زخمی ہوئے لیکن اثرورسوخ کی بناء پر جمرود پولیس ملزمان پر ہاتھ نہیں ڈال رہی جو برابر ان کی زمینوں پر قابض ہیں۔ قبیلہ جمال خیل
مزید پڑھیں -
محکمہ مال خیبر میں مبینہ کرپشن، خصوصی افراد کا احتجاجی مظاہرہ
محکمہ کو معذور افراد کی مد میں 2019ء سے لے کر آج تک ملنے والے فنڈز کا آڈٹ، عملے کو فوری تبدیل اور کرپشن میں ملوث حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، مقررین کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
باجوڑ، جرگہ کے خواتین سے متعلق پابندیوں کے فیصلے غیرقانونی قرار
سابقہ فاٹا خیبر پختونخوا کے ساتھ مل گیا ہے، اس طرح کے غیرقانونی اقدامات کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ باجوڑ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
وانا، قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے مختص فنڈ میں مبینہ خوردبرد
متاثرین امدادی رقم سے محروم ، منظور نظر افراد میں رقوم کی تقسیم کی گئی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نوٹس لے کر ملوث افراد کیخلاف کارروائی کریں، مکین
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول کا انعقاد
افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں نے جمناسٹک پی ٹی شو، رسی کشی اور دیگر ملی نغمے پیش کئے۔
مزید پڑھیں