قبائلی اضلاع
B
-
قبائلی اضلاع کیلئےخیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے اضافی چالیس ارب روپے مانگ لئے
پہلے 35 فیصد اور اب 25 فیصد تنخواہوں میں جو اضافہ ہوا ہے، تنخواہیں بڑھنے سے قبائلی علاقوں کا اخراجاتی بجٹ بھی بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
قبائیلی اضلاع، اے ڈی آر کمیٹیاں خواتین کی نمائندگی سے کیوں محروم ہیں؟
خواتین کا جائیداد میں حصے سے لیکر خلع، گھریلو تشدد، سورہ، غگ، بچوں کی کسٹڈی جیسے دیگر مسائل ہیں جس میں متاثرہ خواتین کی شنوائی ہونی چاہیے لیکن قبائیلی جرگے میں خواتین نہ تو پیش ہوسکتی ہیں اور نہ ہی کوئی خاتون اس جرگے کا حصہ ہے
مزید پڑھیں -
سینئر صحافی خلیل جبران کو سرکاری طور پر شہید قرار دینے کا مطالبہ،پی ایف یو جے ورکرز
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز نے سینئر صحافی اور لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر خلیل جبران کے نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اس گھناؤنے واقع میں ملوث افراد کی فوری طور پر گرفتار کرنے اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی…
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ آرمی کانوائے پر آئی ڈی بلاسٹ حملہ، میجر سمیت 6 اہلکار زخمی
زخمیوں میں میجر عبداللہ،کیپٹن متی، حولدار رخمان اللہ، نایک زرخیل،سپاہی وقاص،سپاہی انشاء اللہ اورنائیک مفروض شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی آلودگی کے قبائیلی اضلاع کی آب وہوا پر منفی اثرات
محراب آفریدی ماحولیاتی آلودگی اب قبائلی علاقوں میں بھی بڑھنے لگی ہے۔ پہلے قبائلی علاقوں کی آب و ہوا آلودگی سے پاک صاف ہوا کرتی تھی لیکن اب ٹرانسپورٹ ، دہشت گردی کی جنگ سے اب تک بے تحاشہ بارود کا استعمال اور انڈسٹریز کے قیام کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی پر انتہائی برے اثرات…
مزید پڑھیں -
باجوڑ کے نوجوانوں کا منشیات سے پاک معاشرے کا عزم
قبائلی ضلع باجوڑ میں بھی منشیات کا کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے۔ جس میں چرس پاؤڈر اور آئس کا نشہ سر فہرست ہیں۔ جس میں زیادہ تر نوجوان طبقہ مبتلا ہیں۔ تو اس گمبھیر صورتحال میں دوسری طرف ضلع باجوڑ علاقے ارنگ کے چند دوستوں نے منشیات سے پاک معاشرے کا عزم کیا
مزید پڑھیں -
خیبر: وادی تیراہ میں فائرنگ سے تیندوے کے دو بچے ہلاک
پولیس نے تیندوے کے بچوں کو ہلاک کرنے کی اطلاع پر چھاپہ مار کر فائرنگ کرنے والےایک شخص کو حراست میں لے لیا اور تیندوے کے بچوں کی لاشیں قبضے میں لے لیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر سپیشل پرسنز کی کابینہ کا اجلاس، کورونا ویکسینیشن کیلئے خصوصی ٹیموں کی تشکیل کا مطالبہ
ضلع خیبر میں 9 ہزار تین سو معذور افراد ہیں جن کے پاس ہسپتال تک رسائی کیلئے کوئی سہولیات موجود نہیں تاکہ وہ ویکسین لگوائیں۔ حضرت اللہ
مزید پڑھیں -
وانا، محکمہ واٹر منیجمنٹ میں اقرباء پروری کا راج، غریب زمیندار رُل گئے
کرپشن میں ملوث اہلکاروں کو فوری تبدیل، وانا میں محکمے کا دفتر قائم اور زمینداروں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں۔ مطالبہ
مزید پڑھیں