قبائلی اضلاع
B
-
قبائلی اضلاع: دہشت گردی سے خونریز زمینی تنازعات تک
زمینی تنازعات میں روز بروز اضافے نے ایک بار پھر امن و امان کی صورتحال کو خراب کیا ہے اور اب تک درجنوں لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، کیپٹن سمیت 3 جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا
مزید پڑھیں -
‘فاٹا انضمام تو صرف قبائیلی عوام کو مزید خوار کرنے کے لئے کیا گیا’
مقامی شخص سعیدجان نے کہا کہ انضمام کے بعدپولیس کا نظام پنجاب سے بھی بدترہے اورکسی بھی دفترمیں بغیر پیسوں کے کوئی ملتا بھی نہیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پرحملہ، دو اہلکار شہید
دہشتگردوں نے گرنیڈ اور کریکر پر اُس وقت حملہ کیا جب سیکورٹی فورسز کے اہلکار علاقے میں گشت کر رہے تھے
مزید پڑھیں -
وانا، زلی خیل قبیلے کی مقامی تھانوں کے سامنے احتجاج کی دھمکی
گرفتار عمائدین کی رہائی کا مطالبہ، جب تک عدالت کو ضلع جنوبی وزیرستان میں قائم نہیں کیا جاتا تب تک مقامی پولیس کو ہرگز نہیں مانیں گے۔ گرینڈ جرگہ
مزید پڑھیں -
جمرود بچے کی موت کا ذمہ دار کون؟ ملزمان یا ڈاکٹرز
کیا ہسپتال انتظامیہ اور سیاسی اشخاص کے درمیان جاری چپقلش میں بچے کی موت کے زمہ داران کو سزا ملی گی؟
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
شیر خاندان نامی شخص پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی کی بیوی اور ایک انجانے شخص کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے
مزید پڑھیں -
قبائلی ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
پشاور: ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے جرم میں مبینہ طور پر ملوث خاتون اور اسکے بیٹے کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن خاتون ملزمہ کو پکڑنے کیلئے لیڈیز کانسٹیبلز کی عدم موجودگی سے پولیس کشمکش کا شکار ہے۔ سماجی کارکن ایف آئی آر کی اندراج…
مزید پڑھیں -
باجوڑ، قومی لشکر نے مقامی شخص کا گھر نذرآتش کر دیا
حسین نامی شخص نے علاقہ مسجد کے پیش امام مولوی یونس پر فائرنگ کی تھی، پیش امام بال بال بچ گیا تھا تاہم قوم گبرخیل نے ملزم کا گھر نذرآتش کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کرمی والی "غٹی روجی” جو کھائیں بار بار مانگیں
ان چاولوں میں بڑا گوشت وافر مقدار میں ڈالا جاتا ہے اور اس میں ثابت مونگ کی دال بهی ڈالی جاتی ہے
مزید پڑھیں