قبائلی اضلاع
B
-
امریکہ کا نئے ضم شدہ اضلاع میں غیر ممنوعہ فصلوں کی کاشتکاری میں تعاون
اس منصوبہ میں ایف اے او نے ممنوعہ فصل کی کاشت میں باقاعدہ ملوث یا شمولیت کے خطرات سے دوچار کاشتکاروں کو روزگار کے متبادل مواقع فراہم کئے
مزید پڑھیں -
جمرود بازار میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
ٹیڈی بازار میں فائرنگ سے پولیس اہلکار کلیم اللہ آفریدی اور ڈرائیور انداز گل زخمی ہو گئے تھے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبر نا ہو سکے
مزید پڑھیں -
”3 ایم پی او کے تحت گرفتار خوگہ خیل کے 4 افراد کو رہا کیا جائے”
مطالبات پورے نا ہوئے تو ضلعی انتظامیہ اور خیبر پولیس کے اعلیٰ حکام کے خلاف پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیں گے جو کہ مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
تیراہ میدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو ایف سی اہلکار جاں بحق
تیراہ میدان قبیلہ برقمبرخیل میں واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے اردگرد کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: مقامی خواتین کو ویکسین لگوانے میں مشکلات کا سامنا
صبح سے شام تک بمشکل 500سے لیکر 700 افراد کی ویکسینیشن کی جاتی ہے جس میں سے ادھے سے بھی زیادہ افراد شام کو گھروں کو ویکسین لگوائے بغیر واپس لوٹ جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
مہمند ڈیم کے ریور ڈائی ورشن سسٹم کی تکمیل میں اہم پیش رفت
یہ منصوبہ ملک میں پانی کے بحران پر قابو پانے اور کم لاگت پن بجلی کی پیداوار کے ذریعے توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ چئیرمین
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان : آپریشن ضرب عضب میں بند ہونے والا ہسپتال دوبار کھول دیا گیا
حسوخیل سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ لیڈی ڈاکٹرز اور دیگر سہولیات مہیا کیا جائے، اہل علاقہ کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
‘دھماکے میں میرے دو بچے دم توڑ چکے تھے اور بیٹی کہہ رہی تھی میں بھی چھوڑ کر جا رہی ہوں’
جب میں قریب گیا تو میری بیٹی خون میں لت پت تھی اور میری آواز سننے پر مجھ سے کہنے لگی کہ پاپا میری آنکھیں کھولو
مزید پڑھیں -
پاڑا چنار میں وائلڈ چیری سے ذائقے دار جیم بنانے کا عمل شروع
پاڑا چنار میں ایگریکلچر ریسرچرز کی جانب سے اس حوالے سے کسانوں کو دو روزہ تربیت بھی دی گئی
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سب انسپکٹر سیمت دو افراد جاں بحق
قبائلی اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں سب انسکپٹر سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹی ٹی مداخیل سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر محمد…
مزید پڑھیں